تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزے لینا" کے متعقلہ نتائج

مَزے لینا

محظوظ ہونا، لذت پانا، لطف اُٹھانا، عیش کرنا

نِینْد کے مَزے لینا

رک : نیند کے مزے لوٹنا ۔

زِیسْت کے مَزے لینا

جینے کا لُطف حاصل کرنا، عیش و آرام سے بسر کرنا

قَنْدِ مُکَرَّر کے مَزے لینا

کسی بات کا دوبارہ لطف لینا، بہت لطف کرنا، لذت حاصل کرنا، بہت زیادہ شیرینی کے مزے لینا، نہایت لطف اندوز ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزے لینا کے معانیدیکھیے

مَزے لینا

maze lenaaमज़े लेना

محاورہ

مادہ: مَزَہ

مَزے لینا کے اردو معانی

  • محظوظ ہونا، لذت پانا، لطف اُٹھانا، عیش کرنا
  • آڑے ہاتھوں لینا، ٹھیک بنانا

English meaning of maze lenaa

  • take pleasure, enjoy oneself

मज़े लेना के हिंदी अर्थ

  • ۔आड़े हाथों लेना। ठीक बनाना।
  • महज़ूज़ होना, लज़्ज़त पाना, लुतफ़ उठाना , ऐश करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزے لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزے لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words