تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزے میں" کے متعقلہ نتائج

مَزے میں

لطف کے ساتھ ، بے تکلف ، آرام سے ۔

مَزے میں ہونا

عیش و آرام سے ہونا ، خیریت سے ہونا ، اچھی حالت میں ہونا ۔

مَزے میں آنا

خوشی میںمگن ہو جانا ، مسرور ہونا ، سرشار ہونا ۔

مَزے میں آنا

۔خوشی میں آ۔ا۔ ناز کرنا۔ اترانا۔ مسرور ہونا۔؎

مَزے میں کَٹنا

عیش و آرام میں بسر ہونا ، راحت و مسرت میں وقت گزرنا ، خوش حالی ہونا ۔

مَزے میں گُزَرنا

۔عیش وآرام سے بسر ہونا۔؎

مَزے میں آ جانا

خوشی یا کیف و لذت کی حالت میں آنا ، مستی میں آنا ، مگن ہونا ، لہر میں آنا ؛ ناز کرنا ، اترانا ، ترنگ میں آنا ، نہایت خوش ہونا ، لاڈ میں آنا ، چاؤ میں آنا

مَزے میں وَقْت کَٹنا

عیش میں بسر ہونا ، خوشحالی سے بسر ہونا ۔

کَوڑی میں تِین مَزے

کَھٹّے کی پھانک بیچنے والے کی آواز جس سے مراد یہ ہے کہ ایک کوڑی میں کھٹّے کی پھانک دیتا ہوں، جس میں نمک مرچ اور تُرشی تین ہیں.

وَقْت مَزے میں گُزَرنا

تفریح میں وقت گزرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزے میں کے معانیدیکھیے

مَزے میں

maze-me.nमज़े-में

وزن : 122

مادہ: مَزے

مَزے میں کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل متعلق

  • لطف کے ساتھ ، بے تکلف ، آرام سے ۔

English meaning of maze-me.n

Persian, Hindi - Adverb

  • with fun, relaxed, without hesitation

मज़े-में के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - क्रिया-विशेषण

  • मज़े के साथ, बेतकल्लुफ़, आराम से, बिना कोई हिचकिचाहट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزے میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزے میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words