تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مزے داری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مزے داری کے معانیدیکھیے
مزے داری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مزے دار ہونا، لذت، لطف، حظ
- مزے داری، مزے دار ہونے کی حالت یا کیفیت، لذت، مزہ، حظ، حلاوت، لطف، کیفیت
- زندگی کا عیش سے بسر ہونا
شعر
زخم اس تیغ نگہ کا مرے دل نے ہنس کر
اس مزے داری سے کھایا ہے کہ جی جانے ہے
English meaning of mazedaarii
Noun, Feminine
- tastiness, savouriness, deliciousness, taste, flavour, pleasure, enjoyment
- savouriness,pleasure
मज़ेदारी के हिंदी अर्थ
مزے داری کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مزے داری)
مزے داری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔