تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَضْحَکَہ" کے متعقلہ نتائج

مَضْحَکَہ

ہنسی اُڑانے کا عمل، تمسخر، ٹھٹھا، مذاق

مَضْحَکَہ پَن

ہنسی یا ٹھٹھے کی حالت ۔

مَضْحَکَہ خیز

جس پر ہنسی آئے، قابل تمسخر، مذاق میں ڈالنے والا امر، ہنسی لانے والی بات

مَضْحَکَہ ہونا

مضحکہ کرنا کا لازم، تمسخر اڑایا جانا، مذاق بننا

مَضْحَکَہ آمیز

جس میں مذاق یا تمسخر پایا جائے، جسے دیکھ کر یا سن کر ہنسی آئے، تمسخر آمیز

مَضْحَکَہ کَرنا

(کسی کی) ہنسی اُڑانا ، مذاق اُڑانا ۔

مَضْحَکَہ خیزی

مضحکہ خیز ہونا ۔

مَضْحَکَہ اَنگیز

ہنسانے والا، مضحکہ خیز (چیز یا بات)

مَضْحَکَہ بَنانا

معاملے کو ایسا کرنا جس پر لوگ ہنسیں ، قابل تمسخر بنانا ، کھیل تماشا بنانا ۔

مَضْحَکَہ اُڑنا

ٹھٹھا ہونا ، قہقہہ ہونا ، مذاق بننا ۔

مَضْحَکَہ اُڑانا

(کسی پر) ہنسنا، (کسی کا) مذاق اڑانا، کسی کا ٹھٹھا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَضْحَکَہ کے معانیدیکھیے

مَضْحَکَہ

maz.hakaमज़हका

اصل: عربی

وزن : 212

جمع: مُضْحِکات

اشتقاق: ضَحَكَ

مَضْحَکَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ہنسی اُڑانے کا عمل، تمسخر، ٹھٹھا، مذاق
  • دل لگی کی بات، ایسی بات جس پر لوگ ہنسیں
  • لطیفہ
  • ایسی چیز جو تمسخر کا باعث ہو، تماشا، کھیل
  • وہ شخص جس پر لوگ ہنسیں، مسخرہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of maz.haka

Noun, Masculine, Singular

मज़हका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • व्यंग्य करना, खिल्ली उड़ाना, हँसी मज़ाक़ बनाना
  • हँसी, ठट्ठा, परिहास, निंदा, रुस्वाई, मज़ाक़, दिल लगी की बात, ऐसी बात जिस पर लोग हँसें
  • वो शख़्स जिस पर लोग हँसें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَضْحَکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَضْحَکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone