تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَذکُور کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَذکُور کَرنا

ذکر کرنا، تذکرہ کرنا، بیان کرنا

مَجبُور کَرنا

زبردستی کوئی کام کرانا، بے بس کرنا، لاچارکرنا، عاجزکرنا، دق کرنا، ناچار کرنا

مَہجُور کَرنا

جدا کرنا ، جدائی کے غم میں مبتلا کرنا ۔

مَرکُوز کَرنا

ایک نقطے ، مقصد یا خیال پر جمع کرنا (توجہ وغیرہ) ۔

نا مَنظُور کَرنا

ناپسند کرنا، انکار کرنا، قبول نہ کرنا، تسلیم نہ کرنا، رد یا مسترد کر دینا

مَقہُور کَرنا

مغلوب کرنا ، مفتوح بنانا ۔

مَنکُوح کَرنا

نکاح میں لینا ، نکاح کرنا ۔

مَنظُور کَرنا

قبول کرنا ، مان لینا ۔

نا مَرکُوز کَرنا

مرکزیت دور کرنا، لا مرکزی بنانا

ضامِنی مَنظُور کَرنا

کسی کی کفالت یا ذمّہ داری کو تسلیم کونا

تَجوِیز مَنظُور کَرنا

تجویز پاس کرنا، کسی مجلس میں معاملہ بعد بحث و مباحثہ کے تسلیم کیا جانا کہ آئندہ اس تجویز کے بموجب عملدرآمد ہو

قَبُول اور مَنظُور کَرنا

to accept and approve

تَجوِیز نا مَنظُور کَرنا

کسی مجلس میں معاملہ بعد بحث و مباحثہ رد کرنا

ضَمانَت مَنظُور کرنا

grant bail, admit to bail

مَشْہُور کَرْنا

شہرت دینا، منادی کرنا، اعلان کرنا، اشتہار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَذکُور کَرنا کے معانیدیکھیے

مَذکُور کَرنا

mazkuur karnaa•मज़कूर करना

محاورہ

مادہ: مَذکُور

  • Roman
  • Urdu

مَذکُور کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ذکر کرنا، تذکرہ کرنا، بیان کرنا

Urdu meaning of mazkuur karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zikr karnaa, tazakiraa karnaa, byaan karnaa

English meaning of mazkuur karnaa

Compound Verb

  • mention, cite

मज़कूर करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • उल्लेख करना, वर्णन करना, ज़िक्र करना, तज़किरा करना, बयान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَذکُور کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَذکُور کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone