تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَذکُوری" کے متعقلہ نتائج

مَذکُوری

(عدالت) وہ بلا تنخواہ سپاہی یا چپراسی جو مال گزاری وصول کرنے پر مقرر ہو اور جس کا نام رجسٹر ملازمت میں درج نہیں ہوتا حکام سے صرف ذکر کر دینا کافی ہوتا ہے، اسے طلبانہ سے اجرت دی جاتی ہے، پیادہ، عدالت کا سمن وغیرہ تعمیل کرانے والا سپاہی، تعلقہ دار، چپراسی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَذکُوری کے معانیدیکھیے

مَذکُوری

mazkuuriiमज़्कूरी

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: عدالت

اشتقاق: ذَكَرَ

مَذکُوری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عدالت) وہ بلا تنخواہ سپاہی یا چپراسی جو مال گزاری وصول کرنے پر مقرر ہو اور جس کا نام رجسٹر ملازمت میں درج نہیں ہوتا حکام سے صرف ذکر کر دینا کافی ہوتا ہے، اسے طلبانہ سے اجرت دی جاتی ہے، پیادہ، عدالت کا سمن وغیرہ تعمیل کرانے والا سپاہی، تعلقہ دار، چپراسی

English meaning of mazkuurii

Noun, Masculine

  • non-payroll servant, process server

मज़्कूरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह सिपाही या चपरासी जो मालगुज़ारी उगाही पर नियुक्त हो और जिसका नाम कर्मचारी पंजिका में अंकित नहीं होता, अधिकारीयों से केवल उसका नाम ले लेना ही पर्याप्त होता है, सम्मन आदि की तामील करने वाला चपरासी, तअल्लुकेदार, चपरासी, पियादा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَذکُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَذکُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words