تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَضْمُون بَندْھنا" کے متعقلہ نتائج

مَضْمُون بَندْھنا

کوئی خیال یا مطلب نظم کیا جانا

مَضْمُون باندھنْا

خیال کو شعر میں نظم کرنا ۔

مَضْمُون چُسْت باندْھنا

(شاعری) قرینے کی بات نظم یا تحریر کرنا ، وہ مضمون باندھنا کہ جس میں کوئی خاص بات دل کش انداز میں نظم ہو

مَعْمُول بَندْھنا

رواج پڑنا، دستور بندھنا، قاعدہ مقرر ہونا

مَعْمُول باندْھنا

رویہ اختیار کرنا، قاعدہ مقرر کرنا، دستور مقرر کرنا

مامُوں بَنانا

deceive

مَعْمُول بَنانا

اشاروں پر چلانا، مطیع کر لینا

مَعْمُول بَنْنا

عادت بن جانا، کوئی کام مسلسل کرنے کی عادت ہو جانا

مَمْنُونِ اِحسان بَنانا

شکرگزار بنانا ، ممنون کرنا ، احسان مند کرنا ۔ یہ خاطر مدارات صرف ۔۔۔۔۔ انہیں اپنا ممنون احسان بنانے کے لیے کی جاتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَضْمُون بَندْھنا کے معانیدیکھیے

مَضْمُون بَندْھنا

mazmuun ba.ndhnaa•मज़मून बंधना

محاورہ

مادہ: مَضْمُون

  • Roman
  • Urdu

مَضْمُون بَندْھنا کے اردو معانی

  • کوئی خیال یا مطلب نظم کیا جانا

Urdu meaning of mazmuun ba.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii Khyaal ya matlab nazam kiya jaana

मज़मून बंधना के हिंदी अर्थ

  • कोई विचार या अर्थ नज़्म किया जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَضْمُون بَندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَضْمُون بَندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone