تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَضْمُون گَڑھْنا" کے متعقلہ نتائج

گَڑْھنا

گڑنا، جو فصیح ہے

بات گَڑْھنا

رک : بات گھڑنا

دِھیان گَڑْھنا

نئے خیالات پیدا ہونا ؛ (مجازاً) جُھوٹ مُوٹ ؛ خیالی یا تصوراتی دنیا کا خیال آنا .

اِلْزام گَڑْھنا

جھوٹا بہتان لگانا، کسی کو مجرم ٹھہرانے کے لیے کوئی الزام عائد کرنا

بیڑی گَڑْھنا

لوہا گلا کر بیڑیاں بنانا.

لُغَت گَڑْھنا

رک : لغت تراشنا ، اپنی طرف سے لفظ بنانا.

دَلائِل گَڑْھنا

خود ساختہ دلیلیں دینا ، فرضی ثبوت پیش کرنا ، جعلی ثبوت یا دلیل فراہم کرنا .

جی سے گَڑْھنا

اپنی طرف سے بات بنا کر پیش کرنا.

دِل سے گَڑْھنا

من گھڑت بات کرنا ، ایجادِ بندہ ، فرضی واقعہ یا بات

بات دِل سے گَڑْھنا

جھوٹی بات اپنی طرف سے بنانا، کوئی بات گڑھنا

بات جِی سے گَڑْھنا

جھوٹی بات بنانا، اپنی طرف سے من گھڑت بات کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَضْمُون گَڑھْنا کے معانیدیکھیے

مَضْمُون گَڑھْنا

mazmuun ga.Dhnaaमज़मून गढ़ना

محاورہ

مَضْمُون گَڑھْنا کے اردو معانی

  • تہمت لگانا، باتیں بنانا

English meaning of mazmuun ga.Dhnaa

  • to blame, accuse
  • make up false statements

मज़मून गढ़ना के हिंदी अर्थ

  • तोहमत लगाना, बातें बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَضْمُون گَڑھْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَضْمُون گَڑھْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone