تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑْھنا کے معانیدیکھیے
گَڑْھنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- (ہتھوڑے وغیرہ سے) کسی دھات کا گھڑا جانا، کندہ ہونا، بننا، ڈھلنا
- گھڑنا، بنانا، ڈھالنا (زیور یا کوئی دھات)
- گڑنا، جو فصیح ہے
- بنانا، اختراع کرنا، نئی بات کہنا، جھوٹی بات بنانا
- (نجّاری) کسی لکڑی کو کاٹ کر مرضی کے مطابق ڈولیانا
- (ھ) لکڑی کو کاٹ کر ہموار کرنا
شعر
کس قدر دشوار تھا گڑھنا کوئی دنیا جدھر
ابتدا کچھ بھی نہیں اور انتہا کچھ بھی نہیں
गढ़ना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- रचना; निर्माण करना; तराशना; बनाना
- किसी साहित्यिक कृति या पुस्तक की रचना करना
- शिल्पविद्या
- सँवारना; सुडौल करना
- कारीगरी से निर्मित करना
- {ला-अ.} कल्पना में कुछ मान लेना; मन में बना लेना
- मरम्मत करना
- काट-छाँटकर काम की चीज़ बनाना।
گَڑْھنا سے متعلق محاورے
گَڑْھنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَڑْھنا)
گَڑْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔