تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"meaty" کے متعقلہ نتائج

meaty

پُر گوشت۔.

موتِیوں

موتی (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل

moiety

آدھا

matey

دوسْتانَہ

mity

روے دار

مُعْطِیَّہ

عطیہ کرنے والی ، دینے والی

مِٹائی

مٹنے یامٹانے کی کیفیت یا عمل ، مٹانا ، مٹنا ۔

مِتائی

دوستانہ، دوستی

موتِیوں میں سَفید

موتیوں سے لدی ہوئی ، بہت سارے زیور پہنے

موتِیوں کی لَڑی

ایک لڑی میں پروئے ہوئے موتی

موتِیْا

بیلے کی عمدہ قسم کا ایک سفید خوشبودار پھول جو چنبیلی سے موٹا اور زیادہ پنکھڑیوں کا ہوتا ہے اور جس کی من٘ھ بند کلی موتی سے مشابہہ ہوتی ہے

موتِیوں کا زیوَر

وہ گہنا جس میں سچے موتی مختص طور پر بہ افراط لگے ہوں، کنایۃً: ستارے

موتِیوں دال دَلْنا

نہایت دولت مند ہونا ، بہت امیر ہونا

موٹائی

موٹا پن، موٹا ہونے کی حالت، موٹا ہونا

موتِیا فَروش

موتیے کے پھول بیچنے والا

موتِیے

موتیا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

موتیا دانت

بہت خوشنما دانت

موتِیوں کے دانْت

موتیوں جیسے بہت خوبصورت اور چمک دار دانت

موتِیا دُھوپ

ہلکی دھوپ ؛ دھندلی دھندلی روشنی

موتِیا نَلّا

ایک قسم کی آتش بازی جس کی نلی سے موتی کی طرح شرارے نکلتے ہیں

موتِیا جانْوَر

سیپی جو ایک سمندری کیڑا ہے اور جس میں موتی پیدا ہوتا ہے

موتِیوں کے بھاؤ بِکنا

بہت مہنگا فروخت ہونا

موتِیوں کے داموں

بہت گراں ، بہت مہنگا

موتِیوں میں لَدنا

زیورات کی افراط ہونا، قیمتی زیور افراط سے پہننا

موتِیا ریشَم

کپڑے کی ایک قسم ، موتیا کے رنگ کا ریشم

موتِْیوں کا نِوالَہ

تر مال، اچھی سے اچھی غذا، بہت عمدہ کھانا، نہایت عمدہ غذا

موتِیوں کے ہار گُونْدھنا

نہایت خوبصورت اور شائستہ گفتگو کرنا

مَٹِّیا پھُوس صاحِب

(مزاجاً) بوڑھا انگریز یا کرسٹان، دوغلا بوڑھا انگریز، مفلس انگریز، غریب بوڑھا عیسائی

موتِیوں کا سَہْرا

موتیوں کی لڑیوں سے بنا ہوا سہرا

مَٹِیا میل کَرنا

ملیا میٹ کرنا، نیست و نابود کرنا، تباہ کرنا، برباد کرنا

موتِیوں کی آب

موتی کی سی چمک ، موتی کی سی آب و تاب

موتِیوں کے مول

بہت گراں ، نہایت مہنگا

موتِیوں کا مالا

۔موتیوں کا ہار جو گردن میں پہناجائے۔ ؎

موتِیوں کی مالا

موتیوں کا ہار ، ایک لڑی میں پروئے ہوئے موتی ، موتیوں کی لڑی

موتیوں کا تولنا

موتیوں کا ہموزن سمجھنا

موتِْیوں کا جھالا

۔دیکھو جھالا۔

مٹیا سانپ

مٹی کے رنگ کا سانپ، بھورے رنگ کا سانپ، وہ سانپ جس پر کالی کالی چتیاں ہوں

مٹیا مَحل

۱۔ دہلی کے ایک محلے کا نام جس کی نسبت مشہور ہے کہ جب شاہجہاں کے زمانے میں دلی کی تعمیر شروع ہوئی تو پہلے عارضی قیام کے لیے کچی مٹی کے مکانات اس جگہ بنوائے گئے تھے

موتِیا پاگ

رک : موتی پاگ نمبر ۱

مُطایَعَت

مطیع ہونا ، اطاعت گزاری ، فرماں بردار ہونا ۔

موتِیا کھان

موتی کی کان، کان جس میں جواہر چمکتے نظر آئیں

موتِیا نَلا

ایک قسم کی آتش بازی جس کی نلی سے موتی کی طرح شرارے نکلتے ہیں

موتِیوں کے مول بِکْنا

بہت مہنگا فروخت ہونا

مَٹِیا پُھونْس

نحیف ، ضعیف ، خستہ حال (مرد یا عورت)

موتیائی

موتیا سے منسوب ، موتیا کے رنگ ، صورت یا خوشبو کا

موتِیوں جَیسے

موتی کی طرح کے ، چمکدار ، صاف

موتِیوں میں تُلنا

بہت گراں قدر سمجھا جانا ، نہایت آبرو دار سمجھا جانا کہ ہم وزن ہیرے جواہرات میں تولا جائے ، ہیرے جواہرات اس پر سے نچھاور کر دیے جائیں

موتِیوں میں تولنا

موتیوں میں تلنا (رک) کا تعدیہ موتیوں کا ہم وزن سمجھا جانا ؛ بہت قیمتی جاننا

موتِْیوں کا ہار

موتیوں کی مالا

مٹیا ٹَھس

مٹی کی طرح ایک جگہ پڑا رہنے والا، کاہل، سست، احدی، کام چور، کمزور، سست رفتار

موتِیوں سے مُنھ بَھْرنا

خوش گفتاری یا خوش خبری و مدح سرائی کے انعام میں جواہرات سے مالامال کردینا، دولت مند بنا دینا، مستغنی عن المال کر دینا، عطا اور بخشش کرنا، نہال کر دینا

مَٹِیا پُھوس

مفلس ، قلاش

موتِیوں کا مُنہ بَرَسنا

۔ موتیوں کی افراط کے لئے۔ ؎

مُتَیَقِّظ

بیدار ہونے والا ، جاگنے والا ۔

موتِیا سِیتْلا

(طب) ایک قسم کی چیچک جو بخار کے ساتھ آتی ہے

موتِیوں کو خاک میں مِلانا

گراں قدر چیز کی قدر نہ کرنا ؛ قیمتی شے کو اس کے مصرف میں نہ لانا

موتِیا کی لَڑی

موتیا کے پھولوں کا ہار ، لڑی میں پروئے ہوئے موتیا کے پھول یا کلیاں

موتِیا کا توڑا

موتیا کے پھولو ں کا یا موتیوں کا بنا ہوا گلے ، ہاتھ یا پانو کا زیور جس میں لڑیاں ہوتی ہیں

موتِْیوں کا مِینھ بَرَسْنا

موتیوں کی افراط ہونا

مُتَیَقَّن

وہ امر جس کا یقین ہو، یقینی بات

meaty کے لیے اردو الفاظ

meaty

meaty کے اردو معانی

صفت

  • پُر گوشت۔.
  • گوشت جیسا ، گُد گُدا۔.
  • مقدار میں اچھا۔.

meaty के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • पुर गोश्त।
  • गोश्त जैसा , गुदगुदा
  • मिक़दार में अच्छा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (meaty)

نام

ای-میل

تبصرہ

meaty

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone