تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِیْگَڈَمْبَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِیْگَڈَمْبَر کے معانیدیکھیے
مِیْگَڈَمْبَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (مجازاً) ہاتھی
- ایک قسم کا بہت اونچا خیمہ ، دل بادل
- رک : میگھ ڈمبر ، ایک قسم کی رتھ نما شاہانہ عماری کا نام جو ہاتھی کے اوپر رکھی جاتی اور اس کی دو برجیاں آگے پیچھے ہوتی ہیں جس میں بادشاہ یا راجہ بیٹھتا ہے ، ہودج
- ۔دیکھو مگڈمبر۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِیْگَڈَمْبَر)
مِیْگَڈَمْبَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔