تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میگھ" کے متعقلہ نتائج

میگھ

اَبر، بادل، بدلی، گھٹا، میغ

میگھ راجَہ

رک : میگھ راج جو فصیح ہے ۔

میگھ مَلہار

کافی ٹھاٹھ کا ایک اوڈو (پانچ سروں کا) راگ جو سہ پہر دن اور پچھلی رات کو گایا جاتا ہے ۔

میگھ دُوت

رک : میگھ دوت ، وہ بادل جسے قاصد سمجھا جائے ۔

میگھ رُت

برسات کا موسم ، ساون بھادوں ۔

میگھ رَس

بارش، برسات، برسات کے فصل میں گایا جانے والا راگ ملہار

میگھ پَتی

بادلوں کا مالک دیوتا، بارش برسانے والا دیوتا

میگھ ڈَمبَر

ایک شاہانہ چھتری دار کٹہرا جو ہاتھی کے اوپر رکھا جاتا تھا اس میں برج بھی بنے ہوتے ، راجا یا بادشاہ کی سواری کے لیے استعمال ہوتا تھا ، شاہانہ عماری ، ہودج

میگھ بَھوَن

بارش کا گھر ؛ مراد : آسمان ۔

میگھ دُوت

ہندی کے عظیم کے شاعر مہاکوی کالی داس کی مثنوی کا نام، اس مثنوی میں عاشق بادل کو اپنا قاصد بنا کر اپنی محبوبہ کے پاس بھیجتا ہے

میگھ مَلار

کافی ٹھاٹھ کا ایک اوڈو (پانچ سروں کا) راگ جو سہ پہر دن اور پچھلی رات کو گایا جاتا ہے

میگھ رَنجَنی

بھیروں ٹھاٹھ کا ایک اوڈو (پانچ سروں کا) راگ، جو رات کے آخری پہر گایا جاتا ہے

میگھ نِیسانی

ایک روایت کے مطابق وہ بارش جس کے سبب موتی پیدا ہوتے ہیں ۔

میگھ راگ

رک : میگھ معنی ۳ ۔

میگھ ناد

کڑکیلی آواز والا

میگھ راجا

رک : میگھ راج جو فصیح ہے ۔

میگھ گھام

بادل کی گرمی ، وہ حبس جو ابر کے باعث ہو جاتا ہے

میگْھ زِین

رک : میگزین ۔

مِیگْھ راج

بادلوں کا مالک دیوتا، بارش برسانے والا دیوتا

میگھا

ابر، بادل، بدلی، گھٹا، میغ

میگھا گھام

اَبر کے روز کی گرمی ، اُمس ، گھمس ، وہ حبس جو ابر کے سبب سے ہو جاتا ہے ، بادل کی گرمی

میگْھلا

رک : میگھ راگ ۔

پُشْکَر میگھ

رک : پشکر معنی نمبر ۲ .

اردو، انگلش اور ہندی میں میگھ کے معانیدیکھیے

میگھ

meghमेघ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ہندو

میگھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اَبر، بادل، بدلی، گھٹا، میغ
  • ملک بھوٹان کی ایک بولی کا نام
  • مینھ، بارش، برکھا، باراں
  • پانچ ُسروں کا ایک راگ جو ساون بھادوں میں رات کے پچھلے پہر گایا جاتا ہے
  • بہت بڑا اور اونچا خیمہ نیز ایک قسم کی پالکی جو اکثر ہاتھی پر کسی جاتی ہے
  • ایک راکشس کا نام
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of megh

Noun, Masculine

  • cloud
  • rain

मेघ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आकाश में घनीभूत जलवाष्प जिससे वर्षा होती है, बादल
  • संगीत में छ: रागों में से एक जो वर्षा ऋतु में गाया जाता है
  • एक राक्षस का नाम
  • मुस्तक, मोथा
  • तुंडलीय शाक
  • राक्षस
  • आधिक्य, बहुलता

میگھ سے متعلق دلچسپ معلومات

یہ تین لفظ ہیں 'میگھ '، 'میغ' اور 'غیم'، تینوں کا آپس میں کیا تعلق ہے۔ بس حروف کا ذرا سا الٹ پھیر ہے۔ مطلب ایک ہی ہے۔ کالی گھنگور گھٹا کو عربی میں 'غیم' کہتے ہیں۔ فارسی میں یہ تین حروف الٹ گئے اور لفظ 'میغ' کالی گھٹا بن گیا اور اسی سے ملتا جلتا ہے سنسکرت کا لفظ 'میگھ '، جس کے بغیر ہماری ہندوستانی شاعری، گیت، سنگیت سب ادھورا ہے۔ سنسکرت اور پرانی فارسی کے رشتے کیا تھے، یہ تو ماہر لسانیات جانیں لیکن اردو شاعری کا کمال یہ ہے کہ ایک طرف میر تقی میر ایک شعر میں کہتے ہیں: تہ میغ خورشید پنہاں ہوا نہ دیکھا مگر روئے جاناں ہوا اور ان ہی کے ہم عصر انشا اللہ خاں انشا جن کو موسیقی سے بھی شغف تھا یہ شعر کہتے ہیں: یہ جلترنگ نے پھیلا دی آگ پانی پر کہ جل کے گر پڑے خود میگھ راگ پانی پر

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میگھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

میگھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words