تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِہمان سَرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِہمان سَرا کے معانیدیکھیے
مِہمان سَرا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مہمان کو ٹھہرانے کی جگہ، عارضی ٹھکانا، مہمان خانہ، مسافر خانہ، ہوٹل
- (کنایۃً) دنیا، روزگار
شعر
مہمان ہیں ہم مہمان سرا ہے یہ نگری
مہمانوں کو مہمان سرا کچھ کہتی ہے
مہمان سرا دل کی گرا دیتے ہیں پل میں
ہم صدقۂ جاری کو بھی جاری نہیں رکھتے
یہ نہ مہمان سرا ہے نہ ہوس کا کوچہ
دل میں وہ شخص بسے آ کے جو گہرا ہووے
मेहमान-सरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मेहमान को ठहराने की जगह, मेहमान ख़ाना, मुसाफ़िरखाना, होटल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِہمان سَرا)
مِہمان سَرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔