تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہمِیز" کے متعقلہ نتائج

مِہمِیز

لوہے کا کانٹا جو سواروں کی ایڑی پر لگا ہوتا ہے اور اس سے گھوڑے کو ایڑ دیتے ہیں

مِہمِیزی

پیچہ ؛ پیچ کس ، اسکرو ڈرائیور ۔

مِہمِیز خور

وہ گھوڑا جسے مہمیز کی عادت ہوگئی ہو ، وہ گھوڑا جو بغیر مہمیز کے نہ چلے ، اڑیل ٹٹُّو

مِہمِیز ہونا

مہمیز کرنا (رک) کا لازم ؛ محرک ہونا ۔

مِہمِیز کَرنا

گھوڑے وغیرہ کو ایڑ لگانا، تیز چلنے کے لیے کوڑا مارنا، تیز دوڑانا

مِہمِیز لَگنا

مہمیز لگانا (رک) کا لازم ؛ ایڑ لگنا ، چابک لگنا ؛ ترغیب ملنا ۔

مِہمِیز دینا

مہمیز کرنا، بڑھاوا دینا، حرکت دینا

مِہمِیز کھانا

ایڑ لگنا ، چوٹ کھانا ، چابک کھانا ۔

مِہمِیز مارنا

رک : مہمیز کرنا ، ترغیب دینا ۔

مِہمِیز لَگانا

رک : مہمیز کرنا ۔

مِہمِیزِ شَوق

اشتیاق، شوق کا اضافہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہمِیز کے معانیدیکھیے

مِہمِیز

mehmiizमेहमीज़

نیز - مِہمِیز

اصل: فارسی

موضوعات: اخبار نباتیات

مِہمِیز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لوہے کا کانٹا جو سواروں کی ایڑی پر لگا ہوتا ہے اور اس سے گھوڑے کو ایڑ دیتے ہیں
  • (مجازاً) تحریک، ترغیب، تازیانہ
  • (احشائیات) قولون یا چھوٹی آنت کا بند سرا
  • (نباتیات) پھول کا نچلا کٹوری نما حصہ جس میں پتیاں کھلتی ہیں اور پودے کی شاخ سے جڑا ہوتا ہے
  • مینڈک یا بعض پرند کے پیر کی چھوٹی انگلی جو پیر کے پچھلے حصہ یا انگوٹھے کے اندرونی حصہ سے کانٹے کی شکل میں جڑی ہوتی ہے

English meaning of mehmiiz

Noun, Feminine

  • a spur
  • (Metaphorically) motivation, temptation

मेहमीज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जूते की एड़ी में लगाई जानेवाली नाल
  • एड़, वह लोहे की कील जो सवार अपने जूते की एड़ी में लगाते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِہمِیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِہمِیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words