تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِہندی بَندھوانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِہندی بَندھوانا کے معانیدیکھیے
مِہندی بَندھوانا کے اردو معانی
- مہندی لگوانا، مہندی ہتھیلی اور انگلیوں یا تلوؤں میں لگانا
- اردو میں فارسی حنا بستن سے متعدی بنا لیا ہے, اُردو میں مہندی باندھنا محاورہ نہیں ہے، اس جگہ مہندی باندھنا محاورہ نہیں ہے، اس جگہ مہندی لگانا کہتے ہیں، اور منھدی لگوانا اس وجہ سے کہ لگوانا میں ذم کا پہلو ہے، غیر فصیح ہے لہٰذا 'مہندی لگوانا' کی جگہ فصحا 'منہد بندھوانا' ہے
English meaning of meh.ndii ba.ndhvaanaa
- to get service of applying henna, to get service to applying henna at palm, finger and feet sole
- this phrase is made from Persian phrase 'henna bastan' there is no phrase in Urdu 'menhdi bandhwana', and this is called 'menhdi lagwana' in place of 'menhdi bhandhna'
मेहंदी बँधवाना के हिंदी अर्थ
- मेहंदी लगवाना, मेहंदी हथेली और उंगलीयों या तलवों में लगाना
- उर्दू में फ़ारसी 'हिना-बस्तन' से लिया गया है, उर्दू में 'मेंहदी बांधना' मुहावरा नहीं है, इस जगह 'मेंहदी बांधना' मुहावरा नहीं है, इस जगह 'मेहंदी लगाना' कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِہندی بَندھوانا)
مِہندی بَندھوانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔