تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِہر عالَم تاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِہر عالَم تاب کے معانیدیکھیے
مِہر عالَم تاب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دنیاکو روشن کرنے والا سورج
شعر
مظہر ذات الٰہی کا وجود نازنیں
سجن عکا کے افق پر مہر عالم تاب تھا
مہر عالم تاب سر پر آ گیا
بجھ گیا سایا ہر اک دیوار کا
تیرے جلوے سے مہر عالم تاب
نور جس طرح ماہتاب میں ہے
English meaning of mehr-e-'aalam-taab
Noun, Masculine
- world-illumining sun
मेहर-ए-'आलम-ताब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दुनिया को रोशन करने वाला सूरज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِہر عالَم تاب)
مِہر عالَم تاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔