تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِہر جَہاں تاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِہر جَہاں تاب کے معانیدیکھیے
مِہر جَہاں تاب کے اردو معانی
صفت
- دنیا کو روشن کرنے والا سورج، آفتاب، سورج جیسے دنیا کو روشن کرنے والا
شعر
غروب مہر جہاں تاب ہونے والا ہے
یہ سب فریب نظر خواب ہونے والا ہے
تجھ کو اے مہر جہاں تاب خبر ہے کہ نہیں
زیست کی شب مری محتاج سحر ہے کہ نہیں
جھیل سی آنکھوں میں کھل جائیں امیدوں کے کنول
جن سے یہ مہر جہاں تاب بھی شرمائے گا
English meaning of mehr-e-jahaa.n-taab
Adjective
- world illuminating sun, great personality
मेहर-ए-जहाँ-ताब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दुनिया को रोशन करने वाला सूरज, सूर्य, महान व्यक्तित्व
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِہر جَہاں تاب)
مِہر جَہاں تاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔