تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِحراب تیغ" کے متعقلہ نتائج

مِحراب

۱۔ (i) (عموماً) مسجد میں وہ قوس یا کمان نما قبلہ رُخ جگہ جہاں منبر کے ساتھ امام کھڑے ہوکر نماز پڑھاتا ہے ۔

مِحراب تیغ

شمشیر کا ٹیڑھا پھل ، تلوار کے پھل کی خمیدہ جگہ

مِحراب گَہ

مسجد میں سجدہ کرنے کی جگہ

مِحْراب نَشِیں

مِحراب نُما

محراب کی شکل کا ، قوش نما ۔

مِحْرابِ کَعْبَہ

مِحْراب گاہ

مسجد میں سجدہ کرنے کی جگہ

مِحرابِ دَنداں

(علم تشریح) دانتوں کی ساخت جو محراب سے مشابہ ہوتی ہے ۔

مِحراب اَبرُو

(مجازاً) محبوب کے ابرو (شعرأ ابروئے معشوق کو قوس نما ہونے کی وجہ سے محراب سے تشبیہہ دیتے ہیں)

مِحراب نَشِینی

خلوت میں بیٹھنا، گوشہ نشین ہونا، خلوت نشینی

مِحرابِ جَمشید

وہ پیالہ جو جمشید بادشاہ کی خواہش سے حکمائے یونان نے بنایا تھا ، جس سے ازروئے نجوم آئندہ کا حال معلوم ہو جاتا تھا ، جام جم ، جمشید ، سلیمان یا سکندر کا پیالہ جو ساری دنیا کی نمائندگی کرتا ہے ؛ سورج یا آگ

مِحرابی تَیغ

خم دار پھل والی تلوار ، تلوار جس کا پھل خمیدہ ہو ۔

مِحرابی دَر

(معماری) محراب دار دروازہ، وہ دروازہ جس کے اُوپر محراب بنی ہو یعنی جس کا محرابی پٹاؤ ہو

مِحرابَہ

محراب دار جگہ ۔

مِحرابی

ایک قسم کی تلوار جو خم دار ہوتی ہے ۔

مِحراباتِ حَلْقُوم

(علم تشریح) غشائے مخاطی کے دو خمدار دہراؤ جن میں عضلی ریشے مشمول ہوتے ہیں

مِحرابات

محرابیں ، محراب دار جگہیں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مِہْربان کَر دینا

محبت پیدا کرنا ، توجہ دلانا

چانوی مِحْراب

چہرے کا نچلا حصہ جس کی شکل ٹھوڑی کے گھماؤ کی وجہ سے محراب جیسی ہوجاتی ہے

پُشْتِ مِحْراب

(تعمیرات) کمان کی بالائی یا محدب طرف کو پشت محراب کہتے ہیں.

شِکَمِ مِحْراب

(معماری) کمان کی زیریں یا مقعر طرف کو شکم محراب کہتے ہیں .

دار مِحراب

۔ فوراً ، اُسی وقت ، رُکے بغیر ، لمحہ بھر میں ، تیزی سے ، بے تحاشا

وِجنی مِحراب

رک : وجنی قوس ۔

مِنبَر و مِحراب

رک : محراب و منبر جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُدَوَّر مِحراب

(معماری) محراب کی ایک قسم ، گول محراب ۔

نَعل آسا مِحراب

(معماری) نعل کی سی شکل کی محراب ، نعل ِاسپی محراب (Horse Shoe Arch) ۔

نَعل اَسپی مِحراب

(معماری) گھوڑے کے نعل کی طرح کی گولائی دار محراب ، گھڑ نعلی محراب (Horse Shoe Arch) ۔

نَعل نُما مِحراب

رک : نعل اسپ محراب ۔

گُھڑ نَعْلی مِحْراب

جِھلْمِلی دار مِحْراب

(معماری) وہ محراب جس دن مین چوبی یا سنگین جھلملی بنی ہو

مَسِیت ڈھے گَئی مِحْراب رَہ گَئی

رک : مسجد ڈھے گئی محراب رہ گئی

مَسْجِد ڈھے گَئی ، مِحْراب رَہ گَئی

کل میں سے جزو باقی ہے ؛ اعلیٰ جاتا رہے ادنیٰ رہ جائے ، اصلی جاتا رہے اور نام رہ جائے توکہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مِحراب تیغ کے معانیدیکھیے

مِحراب تیغ

mehraab-e-teGमेहराब-ए-तेग़

وزن : 22221

مِحراب تیغ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • شمشیر کا ٹیڑھا پھل ، تلوار کے پھل کی خمیدہ جگہ

شعر

English meaning of mehraab-e-teG

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • curve of scimitar, curve, arch of sword

मेहराब-ए-तेग़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तलवार का टेढ़ा फल, तलवार के फल की मुड़ी ही जगह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِحراب تیغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِحراب تیغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone