تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِحرابی" کے متعقلہ نتائج

مِحرابی

۱۔ محراب (رک) سے منسوب یا متعلق ، محراب دار ، محراب والا ، قوس نما ، محراب کے مانند ۔

مِحرابی دَر

(معماری) محراب دار دروازہ، وہ دروازہ جس کے اُوپر محراب بنی ہو یعنی جس کا محرابی پٹاؤ ہو

مِحرابی تَیغ

خم دار پھل والی تلوار ، تلوار جس کا پھل خمیدہ ہو ۔

آئینۂ مِحرابی

محراب کی شکل کا آئینہ

تیغِ مِحْرابی

خمیدہ تلوار.

سَجّادَہ مِحْرابی

ایک طرح کا قالین جس کی شکل مسجد کی محراب کی طرح کی ہوتی ہے، جائے نماز .

مِحراب

(عموماً) مسجد میں وہ قوس یا کمان نما قبلہ رُخ جگہ جہاں منبر کے ساتھ امام کھڑے ہوکر نماز پڑھاتا ہے

مِحرابَہ

محراب دار جگہ ۔

مِحراب تیغ

شمشیر کا ٹیڑھا پھل ، تلوار کے پھل کی خمیدہ جگہ

مِحراب اَبرُو

(مجازاً) محبوب کے ابرو (شعرأ ابروئے معشوق کو قوس نما ہونے کی وجہ سے محراب سے تشبیہہ دیتے ہیں)

مِحراب نُما

محراب کی شکل کا ، قوش نما ۔

مِحرابِ دَنداں

(علم تشریح) دانتوں کی ساخت جو محراب سے مشابہ ہوتی ہے ۔

مِحراب نَشِینی

خلوت میں بیٹھنا، گوشہ نشین ہونا، خلوت نشینی

مِحراب گَہ

مسجد میں سجدہ کرنے کی جگہ

مِحرابِ جَمشید

وہ پیالہ جو جمشید بادشاہ کی خواہش سے حکمائے یونان نے بنایا تھا ، جس سے ازروئے نجوم آئندہ کا حال معلوم ہو جاتا تھا ، جام جم ، جمشید ، سلیمان یا سکندر کا پیالہ جو ساری دنیا کی نمائندگی کرتا ہے ؛ سورج یا آگ

اردو، انگلش اور ہندی میں مِحرابی کے معانیدیکھیے

مِحرابی

mehraabii•मेहराबी

اصل: عربی

وزن : 2122

اشتقاق: حَرَبَ

  • Roman
  • Urdu

مِحرابی کے اردو معانی

صفت

  • ایک قسم کی تلوار جو خم دار ہوتی ہے ۔
  • ۱۔ محراب (رک) سے منسوب یا متعلق ، محراب دار ، محراب والا ، قوس نما ، محراب کے مانند ۔
  • ۲۔ محراب کی شکل میں کٹی ہوئی (ڈاڑھی)
  • ۳۔ مسجد سے منسوب یا متعلق ، عبادت کا ؛ محترم و معظم ۔

Urdu meaning of mehraabii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii talvaar jokhim daar hotii hai
  • ۱۔ mahiraab (ruk) se mansuub ya mutaalliq, mahiraabadaar, mahiraab vaala, qausanumaa, mahiraab ke maanind
  • ۲۔ mahiraab kii shakl me.n kaTii hu.ii (Daa.Dhii
  • ۳۔ masjid se mansuub ya mutaalliq, ibaadat ka ; muhatram-o-muazzam

English meaning of mehraabii

Adjective

  • a kind of sward which is curved from the edge
  • the beard who's cutting is like arched
  • related to masque, of worship, honored and venerable
  • arched, arcuate

मेहराबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मिहराब की शक्ल में कटी हुई (डाढ़ी)
  • एक प्रकार की तलवार जो आगे से मुड़ी होती है
  • मस्जिद से संबंधित, इबादत का, पूजा का, सम्मानित और पूजनीय
  • मिहराब से संबंधित, मिहराबनुमा, धनुषाकार, चापाकार, मिहराब के जैसा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِحرابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِحرابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone