تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِحراب" کے متعقلہ نتائج

آلاء

نعمتیں، عطا، بخشش، عطیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مِحراب کے معانیدیکھیے

مِحراب

mehraabमेहराब

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: معماری فقرہ

اشتقاق: حَرَبَ

مِحراب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ (i) (عموماً) مسجد میں وہ قوس یا کمان نما قبلہ رُخ جگہ جہاں منبر کے ساتھ امام کھڑے ہوکر نماز پڑھاتا ہے ۔
  • ۱. (ii) قوس یا کمان کی شکل کی کوئی چیز نیز قوس ، کمان ۔
  • ۲۔ طاق ، طاقچہ ، گول دروازہ ۔
  • ۳۔ (معماری) دروازے کی اُوپری چوکھٹ اور محراب کے بیچ کی جگہ نیز روکار کی تکونی لوح ۔
  • ۴۔ کلام مجید جو حافظ تراویح میں پڑھتا ہے (عموماً سننا سنانا کے ساتھ مستعمل) تراویح میں قرآن مجیدکی قرأت ۔
  • ۵۔ گھر ، خانہ ؛ صدرِ مجلس ؛ شاہی خلوت گاہ ؛ خلوت خانہ ، حجرہ ؛ کمرے میں سب سے اونچی یا خاص بیٹھنے کی جگہ ؛ وہ جگہ جہاں بادشاہ یا بڑے آدمی بیٹھتے ہیں
  • ۵. (i) ہتھیار
  • ۵. (ii) جنگ لڑنے کی جگہ ۔

شعر

English meaning of mehraab

Noun, Feminine

  • arch, shelf, arched niche, royal closet or private chamber, principal niche in the mosque from where the imam conducts the prayers

मेहराब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • द्वार के ऊपर का अर्धमंडलाकार बनाया हुआ भाग, डाट वाला गोल दरवाज़ा, ताक़, ताकचा, अर्धचन्द्र के आकार की कोई चीज़ या दीवार, कमान, युद्ध का स्थान, मस्जिद में बना कमान की भाँती वह स्थान जहाँ नमाज़ के समय इमाम खड़ा होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِحراب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِحراب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone