زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

risaa.ii

related to grief and death, elegiac

zarf

vessel, vase, receptacle

tihaa.ii

one third, one-third part

laa'nat

curse, anathema, imprecation, reproach, reproof, rebuke

qahr Dhaanaa

to be wrathful, to rage

mazduur

a hired labourer, worker

chale na jaa.e aa.ngan Te.Dhaa

a bad workman blames his tools

aage naath na piichhe pagaa

heirless, lone, lone wolf

saahir

magician, sorcerer, wizard, conjuror

ku.Dmaa.ii

the celebration of of an engagement, betrothal, engagement

nazar-bhar dekhnaa

to look carefully

KHvaaja-e-taash

slaves of the same master in relation to one another, slave colleagues

maiyaa

kindness, mercy

qafas

cage for birds

husn-e-talab

a decent way of desiring, nice way of asking

basar

living, livelihood, course of life

basar-auqaat

state of just living a life (esp. with mediocre means), whiling away one's time means of livelihood, passing (one's) time, occupation, employment, subsistence, livelihood, means of living

muntashir

spread, wide-spread, dispersed, diffused, diffuse

pinak

drowsiness or mild intoxication caused by taking opium

aa.nkh oT pahaa.D oT

out of sight, out of mind

’’معماری‘‘ سے متعلق الفاظ

’’معماری‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

آبْ تَرازُو

پانی کا بہاو درست کرنے کے لیے سطح ناپنے کا آلہ

آمْنی چُگّے کا بَسْتَہ

(تعمیر) بنگڑی دار بستہ جس کا چگہ آم کی شکل کا ہو

آڑ

ركاوٹ، سدراہ، حائل

اُپْرَوٹا

(معماری) اوپر کی منزل، بالاخانہ، کوٹھا، اٹاری

اِحْکامی

(تعمیر) وہ سلاخ یا پتھر وغیرہ جو عمارت کو محکم اور مضبوط کرنے کی غرض سے لگائی جاتی ہے.

اَدّھے کا بَسْتَہ

(تعمیر) نصف دائرے کی شکل کی ڈاٹ، گول ڈاٹ، ادھے کی ڈاٹ

اُسْتَری

(معماری) ڈاٹ کے نیچے کی چنائی، محراب کا پایہ ۔

اَگْرَیّا

(معماری) سیدھا سادا تعمیر کا کام کرنے والا ہندو معمار، آگرے اور نواح کا معمار

اَلَنگا

(معماری) سن٘گین چنائی کی روکار دے کا معمول سے بڑی ناپ کا گھڑا ہوا پتھر ، چہرہ بنا ہوا پتھر

اَٹال بَنانا

(تعمیر) عالی شان عمارت کھڑی کرنا

اِکْرام

(معماری) لوہے کا حلقہ جس میں چٹخنی پھنسا کر دروازہ بند کرتے ہیں

اِینٹ بِٹھانا

(معماری) چنائی میں ردے کے اندر اینٹ جمانا

بادامی پَخ

(تعمیر) بادام کے خول کے مانند قوس نما تراش کا پاکھا

بَسْتَنی

وہ کپڑا جس میں کوئی چیز لپیٹی جائے، غلاف (خصوصاً پنجرے ستار طبلہ وغیرہ کا)

بَندش

(نگ سازی) نگ کے مصنوعی کور کنارے اور پہل تیار کرنے کا عمل

بَنْدَھن

پٹی جو زخم وغیرہ پر بان٘دھتے ہیں

بُنیاد بَھرْنا

(معماری) نیو کو پتھر اور مسالے وغیرہ سے بھر کر سطح زمین کے برابر لانا۔

بھرائی

کیلے کی ایک قسم

بَہادُری

شجاعت، دلیری، جرأت

بہرا

جس کی سماعت زائل ہو چکی ہو یا کم سنائی دے، گراں گوش

بیل دار

کارکن (خاص کر) محکمۂ نہر کا ملازم جو دیہات تک نہر کے کنارے جھاڑ جھنکار کی صفائی کرتا ہے

پائے پیشانی

استر کاری میں خوشنمائی کے لیے مستطیل مربع یا بیضوی شکل کے طور اور بلندی میں بنے ہوے نقش

پاکِواڑی

(تعمیر) چھوٹا تحتی یا نچلا کواڑ ، انگ : Foot valve.

پَخ

(سن٘گ تراشی) ستون یا لاٹ کے پتھر کا پہلو جس کے کناروں کو طرح طرح سے تراش کر خوشنما بناتے ہیں.

پُخْتَہ چَھت

(معماری) ریختے یا سیمنٹ کی چھت ، چونے کن٘کر کی تہ ڈال کر تیار کی ہوئی چھت

پَخْنی

پخنا (رک) کی تانیث ، بھٹیاری

پَرْچھا

(شیرینی سازی) سجال یا کھجوریں تلنے کا اتھلی قسم کا کڑھاؤ

پَن سال

(گھڑی سازی) گھنٹہ رکھنے (کھڑا کرنے) کی مسطح جگہ جس پر اس کے لن٘گر کا ٹھہراؤ بالکل عمودی رہے

پَنالا

کوٹھے یا بالا خانے کی موری یا نالی، کوٹھے یا بالاخانہ کی موری، پرنالا

پَنْسال میں کَرنا

(تعمیر) مسطح یا ہموار کرنا (آلے کی مدد سے ہمواری کی جان٘چ کرنا)

پَوّا

پاؤ بھر وزن کا باٹ ، چار چھٹان٘ک کا وزن ، وہ آلہ یا پلی جس سے پاؤ بھر مایع ناپا جاتا ہے .

پھن

سانْپ کا (پھیلا اور پُھلایا ہوا) سر

پھینٹ

رک : پھین٘ٹا

پَہْلُو

نقطۂ نظر، زاویۂ نگاہ

پیش

آگے، سامنے (بیشتر ترکیب اضافی میں)

تَجائی

(معماری) چوکھٹ کی روکار کے چاروں طرف دروازے کی چنائی کا بقدر دو تین انچ بطور حاشیہ باہر کو دکھائی دیتا ہوا حصہ، کوپری.

تِرْیا

(ہندو) عورت، استری، نار یا ناری

تَلِیچا

(معماری) چھت سے نیچے کا کام ، تلیٹی

تَلِینچا

رک : تلیچا

تَلَیٹی

(معماری) چھت سے نیچے کا کل تعمیری کام ؛ دیواریں ، تلیچا

توڑے پَٹّی کی چُنائی

(معماری) توڑا پٹی (رک) کے ردوں کی چنائی.

تَہ لَگانا

کپڑے کی تہیں کرنا

تَہ مِلانا

(پرندوں کا) جوڑا لگانا، نر کے ساتھ مادہ کو ملانا

تِیخ

(معماری) رینّچ، تر چھاپن، کلی نما ٹکڑا، اراضی جو نقشه عمارت سے خارج ہو، بد گُنیا.

تیز کَرْنا

چنائی میں ردے کی اینٹ کو جو کسی قدر اندر کو دبی ہوئی ہو آگے کو لانا تاکہ دوسری اینٹوں کے ساتھ ایک خط میں ہوجائے؛ اینٹ کو ردے کی سیدھ سے قدرے نکلتا رکھنا

ثاقُول

پنسال جس سے معمار دیوار کی سیدھ معلوم کرتے ہیں.

جالی کی چُنائی

(معماری) ہوا اور کی آمد کے لیے کٹواں ردوں کی چنائی جو جالی کی شکل بن جائے.

جَوابی کام

(معماری) کسی عمارت میں ایک ہی قسم کی آمنے سامنے بنی ہوئی صنعت کاری ، رک جوابی عمارت

جوڑ ساز

(معماری) دائرے کی شکل کا لوہے کا ٹکڑا جو چنائی کے جوڑ پر کھینْچا جاتا ہے۔

جوڑ شِکَن

(معمار) جوڑ کی درز.

جِھلْمِلی دار کِواڑ

(معماری) وہ کواڑ جس کا دلا جھلملی دار بنا ہوا ہو .

جُھمْری

معماری: استرکاری کے چونے کو ٹھوکنے کا تھاپی کی وضع کا چوبی اوزار،دیوار کے پلستر وغیرہ کو پیٹنے کی کاٹھ کی چھوٹی منگری، کاٹھ کی، مون٘گری، پٹنا

جَھنْجَھری

چق، چلمن، جھروکا

جھیکی

(معماری) سفید پتھر یا سنْگ مرمر کاسفوف ،

چالی

بان٘س کی تیلیوں کا ٹھاٹھر.

چالی چُنائی

(معماری) سیدھی سادی معمولی مقررہ طریقے کی چنائی.

چَپْٹی کَمان

(معماری) چپٹی کمان خشت کاری کا ایک شہتیر جو ایسی این٘ٹوں سے بنایا جاتا ہے جن کا رخ ایک واحد مرکز کی جانب ہوتا ہے گویا اس میں ایک قطعی کمان شامل ہوتی ہے.

چُگّا

وہ خوراک جو چون٘چ سے اٹھائی جائے ، وہ خوراک جو مادہ پرند اپنے بچے کو چون٘چ سے دے . چگن ، چگائی ، رک : چوگا (چڑیا یا کبوتروں کا) کھاجا ، چارا .

چُگّے کی ڈاٹ

(معماری) وہ ڈاٹ جس کا وسطی حصہ مانگ نما یعنی اوپر کو اٹھا ہوا نکیلا ہو برخلاف ادّھے کی ڈاٹ کے جو نصف دائرے کی شکل ہوتی ہے، آمنی ڈاٹ .

چَنْگیر

روٹی، پھول اورمٹھائی وغیرہ رکھنے کا پھیلا ہوا گول ظرف جو تنکوں بنا گیا ہو، پھیلواں منھ کی اتھلی ٹوکری یا ڈلیا

چوب

(آہن گری) بھٹی کا و حصہ جس میں آگ رہتی ہے

چوبی بَدّا

(معماری) رک : تھا ہی ، موگری .

چوبی چَھت

(معماری) وہ چھت جو کڑی تختے پاٹ کر تیار کی جائے ہر خلاف کی چھت کے .

چِکَٹ

۱. بہت میلا ، میلا کچیلا.

چُکّا

مٹی کا چھوٹا پیالہ نُما ظرف جو شراب پینے کے کام آتی ہے، کلھیا

چَھت قَینچی

(معماری) دو پلیاں چھیریا کھپریل کے پائے اور مگری کی لکڑی کو سہارنے اور اٹھائے رکھنے والی لکڑی کی بنی ہوئی چلیپائی آڑ.

چَھجْلی

(معماری) معمول سے چھوٹا، سنگین چھجّا

چَھل

مکر، فریب، دھوکا

چَھلّے کی چُنائی

(معماری) ا کہرے ردّے کی مدور چنائی جو ادّھے کی ڈاٹ (گول محراب) یا کن٘ویں کی کوٹھی میں کی جاتی ہے .

چھے ماس کی ڈاٹ

(معماری) دائرے کے محیط کے چھٹے حصے کی گولائی کی شکل کی ڈاٹ، بادامی ڈاٹ.

چِہْرَۂ عِمارَت

(معماری) عمارت میں سامنے بنا ہوا کام، پیش عمارت، سامنے یا بیرونی خوشنما کام، روکار

چِیرْنا

پھاڑنا، ٹکڑے کرنا، شگاف دینا، شق کرنا، کھولنا

داب

(طباعت) ایک فرمے کی پُوری چھپائی ، کُل چھپنے والے کاغذ کے پرتوں کو مشین سے ایک بار چھاپ کر نِکالنے کا عمل ۔

داسَہ دینا

(معماری) دو چُنائیوں کے بِیچ میں داسہ لگانا.

دالان

(معماری) محراب دار دروں کی کُشادہ عمارت میں کم از کم تین در ہوتے ہیں، بالا خانہ یا کوٹھی کے دروازے کے باہر کا سائبان، بڑا اور لمبا کمرہ جس میں محراب دار دروازے ہوتے ہیں، پیش گاہ ایوان، صحن، برآمدہ، وران٘ڈہ

داڑھا

(معماری) چُنائی یا کنکریٹ کا کنارہ یا سِرا دِیوارکی چُنائی میں کُچھ کُچھ جگہ تھوڑے تھوڑے فاصلے سے خالی چھوڑ دینا کہ دو مُلحق گھروں کی دِیواروں میں تمیز ہو سکے یا اُس سے گٹھی ہوئی دُوسری دیوار تعمیر ہو سکے اس کو بھی داڑھا کہتے ہیں، رک ڈاڑا ڈاڑھا

دو سالی چَوکَھٹ

(معماری) دُہری بناوٹ کی چوکھٹ جو دروازے کے آثار میں بھرپور آئے یعنی جسی پاکھے کے سامنے کی کور پر ہو ویسی ہی پچھلی کور پر .

دُھرْمُٹ

فرش کے اینٹ روڑے کوٹنے کا ایک آلہ جس میں لوہے کی وزنی موٹی اور لمبی سلاخ ہوتی ہے جس کا نیچے کا حصہ چپٹا اور کسی قدر پھیلا ہوا ہوتا ہے؛ قلعے کی فصیل پر ضرب لگانے والے آہنی گولے یا گرز

دِیافِرام

(معماری) مختلف آمیزوں سے تیّار کردہ پن روک پردہ ؛ پانی کی رکاوٹ کا مرُکب.

دِیوار پُھولْنا

(معماری) دیوار کی چھل (بیرونی سطح) کا کسی اندرونی نقص کی وجہ سے باہرکو اُبھر آنا ، پانی مرنے اور بھراؤ کے ڈھیلا ہونے سے دیوار پُھول گئی ہے یعنی دیوار کا پیٹا نکل آیا ہے

رافِعَہ

رافع جس کا یہ مؤنث ہے

رانی کَھم

(معماری) بڑے ستون جو عمارت کے ڈھان٘چے میں شامل ہوں (جزوی یا چھوٹے ستونوں کے مقابل).

رَپْٹا

شہر پناہ یا قلعے کی فصیل پر چڑھنے کا ڈھلواں بنا ہوا پختہ راستہ جس پر توپ اورسوار آسانی سے چڑھ جاۓ

رَپْٹے کی پاڑ

(معماری) وہ پاڑ جس کے ساتھ رپٹا بنا ہوا ہو .

رَدّا

(معماری) چُنائی میں این٘ٹ پتّھر وغیرہ کی تہ، دِیوار میں این٘ٹ یا مٹّی کے تھوے کی قطار

رَدّا اُٹھانا

(معماری) مٹّی یا اِین٘ٹوں کی ایک تہ کے اُوپر دُوسری تہ رکھنا.

رَدّا توڑْنا

(معماری) چنائی کی کسی تہ کو بوجہ خرابی خارج کرنا.

رَدّا جَمانا

چُنائی کی تہ لگانا

رَدّا چھوڑْنا

(معماری) چنائی میں بقدر ایک ردّے کے جگہ چھوڑنا.

رَدّا رَکْھنا

اینٹوں یا مٹی کی ایک تہ پر دوسری تہ رکھنا، چنائی کے اوپر چنائی کرنا

رَدّا لَگانا

(معماری) چُنائی کی تہ جمانا، چُنائی میں اینٹوں کی ایک قطار کا اضافہ کرنا.

رَدّا مِلانا

(معماری) چُنائی کی تہ کو تہ کے ساتھ صحیح کرنا.

رود کَشی

(معماری) استرکاری میں پُھول پتعے بنانے کا کام جو استرکاری پر سفیدی کی تہ کو چھیل کر تیار کیا جاتا ہے .

روندَہ

(معماری) اُفقی شہتیر جو حامل (گاڑی) کے دو پہیوں کے ذریعہ مچان کے ایک سِرے سے دُوسرے سرِے تک جاتا ہے ، پتّھر اُٹھانے کی ایک کل.

سُتائی

(مجازاً) مارپیٹ ، کھن٘چائی.

سُتُون

لاٹ، منارہ

سَجِیلی کَمان

(معماری) تاجدار محراب یا دروازہ

سَربار

۱. وہ رقم جو قابلِ محصول چیزوں کا حساب پیش نہ کرنے پر بطور جرمانہ وصول کی جائے ؛ جرمانہ.

سَطْح بَنْدی

(معماری) بالائی حِصّے کو ہموار کرنے کا عمل ، پچ بنانا ، سطح بندی جیسی بھی تخصیص کی گئی ہو کنکر کے کُندے ، پتھر یا کنکریٹ کی ہو گی .

سَطْحِ جَسْت

(معماری) محراب کی کمان کے جوڑوں کو سنبھالنے والے پایے وغیرہ کا بالائی حِصّہ .

سِفال پوشی

(معماری) مٹی کی تہ چڑھانا، مٹی تھوپنا ، مٹی تُھپائی .

سِن٘ج

(معماری) ایک اِین٘ٹ کے آثار کی دیوار، دھجّی کی دِیوار

سَندْلا

(معماری) استرکاری کے اُوپر اور چکنی تہ چڑھانے کو سفیدی میں ملا کر نہایت باریک تیار کیا ہوا چونا، صندل کی مانند باریک پسا ہوا چُونا جس سے من٘بت کاری کا کام بھی بنایا جاتا ہے، سُرخی

سَندْلا پھیرْنا

معماری: استرکاری کرنے کے بعد سطح کو چکنانے کے لیے باریک چُونے کی پُتائی کر کے گھٹائی کرنا، سندلا کرنا

سَندْلی

(معماری) مخروطی شکل کی چو رخی سیڑھی، (زینہ) جس کے سِرے پر کام کرنے والے کے بیٹھنے کو ایک مربع تختہ جڑا ہوتا ہے، بلا سہارے ہرجگہ کھڑا کر کے کام کیا جا سکتا ہے

سَن٘گِ مَرْمَر

ٹھوس قسم کا سخت اور سفید چمک دار پتھر جو عمارتوں میں لگایا جاتا ہے

سُوت

رُوئی یا اُون سے کاتا ہوا دھاگا ، چان٘دی کا تار .

سَہْم

خوف ، ترس ڈر .

شاقُول

(معماری) ایک ڈوری كے سرے پر بندھا ہوا لٹو جس كو لٹكا كر دیوار وغیرہ كی عمودی سیدھ دیكھی جاتی ہے نیز افقی طور پر تان كر چنائی كی سیدھ درست ركھی جاتی ہے، ساہول، سہاول، پنسال

شاگِرْدی

محافظ كی چوكی

شُعاعی بَرَنْدَہ

(معماری) کھلی جگہ پر نصب کیا ہوا کان٘ٹا یا چرخی جو کسی چیز کو حرکت دینے یا لانے لے جانے میں مدد کرے (عموماً وزن اُٹھانے یا لٹکانے کے لیے مستعمل).

شُعْلے کا بَھٹّا

(معماری) وہ بھٹّا جس میں تیز آگ جلا کر این٘ٹیں پکائی جائیں

شَمْسَہ

بیضوی شکل کا کسی قدر لمبائی لیے ہوئے نگینہ جو کنٹھے کے لیے قیمتی پتھر اور جواہرات کا تیار کیا جاتا ہے

صَدْرِ دِیوار

(معماری) دالان کی پچھیت یعنی پچھلی بڑی دیوار جو دالان کے محرابوں کے جواب میں ہوتی ہے اور جس میں پیش طاق یا صدر طاق ہوتا ہے.

صَدْرِ رُخ

(معماری) عمارت کے سامنے کا روکاری رخ

صَدْرِ طاق

(معماری) صدر دالان کی دیوار کے وسط کا بڑا طاق جو دوسرے طاقوں کی نسبت بڑا اور خوشنما بنایا جاتا ہے ، اس کے نیچے مسند تکیہ لگایا جاتا ہے اور صدر کے بیٹھنے کی جگہ ہوتی ہے.

صَدْرِ عِمارَت

(معماری) عمارت کا سب سے بڑا بہتر اور کشادہ بنا ہوا حصّہ، عمارت کا خاص حصّہ.

ضِلَع

خط، لکیر، گوشہ (جو دو لکیروں کے ملنے سے پیدا ہو)

طاق

(کنایۃً) آسمان

طَرَح فَرْمانا

(معماری) نقشہ بنانا ، ڈیزائن بنانا

طُولَہ بَنْدِش

(معماری) این٘ٹ کی چنائی کا ایک طریقِ کار جو نصف این٘ٹ کی دیواروں میں استعمال ہوتا ہے اس میں چہرے کی تمام این٘ٹیں طولوں کی طرح لگائی جاتی ہیں.

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

عَرْضَہ

نذر پیش کرنا

عَرْضَہ جوڑ

(معماری) اُن پتھروں کو کہتے ہیں جو جوڑوں کے دو متصل سلسلوں میں ہوتے ہیں.

عُقْدَہ

۳. (i) (مجازاً) راز، بھید ، پوشیدہ بات.

غَلْطاں

لڑھکتا ہوا، لڑھکنے والا، گھومنے والا، گھومتا ہوا، لوٹنے والا، لوٹتا ہوا

غَلْطَہ

ایک وضع کا موٹا کپڑا جو عموماََ پاجامے وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے سوتی اور ریشمی دونوں طرح کا ہوتا ہے

فَرْش بَنْدی

(معماری) فرش سازی ، زمین کو کنکر کُوٹ کر یا اینٹیں بچھا کر مسطّح بنانا.

قائِد

آگے کی طرف کھینچنے والا، قیادت کرنے والا

قالِبْ

ساںچہ، وہ آلہ جس میں کوئی چیز ڈھالیں، ڈائی

قَینچی

مقراض

گاتِھک

ایک غیرمہذب قدیم قوم اور اس کے لوگ نیز ان سے منسوب چیز وغیرہ

گارا بَنانا

(معماری) چُنائی کے لیے مٹّی میں پانی ملا کر نرم یا لوچ دار بنانا.

گُذَر بَلَنْدی

(معماری) گذرنے کے راستے کی بلندی ، سیڑھی کی اونچائی.

گَرْدَنا

چان٘ٹا جو گُدّی پر مارا جائے ، دھول ، دھپّا .

گُرْسی

(گھوسی) دودھ رکھنے کا برتن، جھاکڑی

گِرْمالا

فرش یا پلستر کو چکنائے کا ایک اوزار جو کرنی سے بڑا اور مختلف شکل کا ہوتا ہے، گل مالا

گِل بَنْدی

(معماری) تیار کی ہوئی چکنی مٹی سے درزیں وغیرہ بند کرنے کا عمل .

گَل جوڑ

(معماری) اس این٘ٹ یا پتّھر کو کہتے ہیں، جو دیوار کے چہرے سے ہشت تک پورا پہنچتا

گِل خَنْدَق

(معماری) پُشتے کی بھرائی میں مٹّی بھرنے یا گِل بندی کی جگہ .

گِل مالَہ

فرش یا پلستر کو چکنائے کا ایک اوزار جو کرنی سے بڑا اور مختلف شکل کا ہوتا ہے، گرمالہ

گُل ناو

(معماری) مرغول کے حاشیے پر لمبوتری اور مُدَوّر سروں کی بنی ہوئی بنت کاری یا جالی .

گِلَئی چُنائی

(معماری) وہ چنائی جس کی اینٹ یا پتّھر کے ردّے چونے کی بجائے گارے سے جمائے جائیں.

گَلائی

گل جانا ، گداز پن ، نرمی، ملائمت ، گلاوٹ، گلاؤ

گلانا

کسی دھات کو زیادہ آنچ دے کر پگھلانا

گُلکار

عمارت وغیرہ میں مٹی اور چونے سے گل بوٹے بنانے والا کاریگر، گارے اور چنائی کا کام کرنے والا، معمار

گُمَک

(معماری) اُبھرواں یعنی مدور شکل کی چُنائی

گُن٘بَدی چَھت

(معماری) ایسی لداؤ کی چھت جو معمول سے زیادہ مدور یعنی نصف یا نصف سے کم دائرے کی شکل کی ہو جیسی گرجا یا بعض پڑے ہال کی بنائی جاتی ہے ، اس قسم کی چھت بغلی دیواروں کے آثاروں پر قایم کی جاتی ہے.

گُن٘بَدی ڈاٹ

(معماری) نصف گنبد کی شکل کی بنی ہوئی ڈاٹ، اس ڈاٹ کی گہرائی کو اصطلاحاً شکم کہتے ہیں.

گُنجِیلی چَھت

(معماری) آواز گونجنے والی چھت ، بادل گرج چھت

گَنگ چُھت

(معماری) وہ چھت جس میں آواز نہ گونجے

گُن٘ڈ چُنائی

(معماری) پتّھر کی چُنائی .

گول بَسْتَہ

(معماری) محراب کے دہن میں لگانے کو چوبی سنگین یا دھات کا جالی دار بنایا ہوا پٹ جس کی شکل محراب کی شکل جیسی ہوتی ہے اور محراب کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے، ادَھے کا بستہ

گول ڈاٹ

(معماری) نصف دائرے کی شکل کی ڈاٹ جس کو اصطلاحاً گول ڈاٹ کہتے ہیں ، ادھے کی ڈاٹ.

گولا

مدوّر بڑی گولی جو توپ میں رکھ کر مارتے ہیں.

گوندھے کی چُنائی

(معماری) مٹّی کے لوندوں کی چُنائی جس میں این٘ٹ پتھر نہ ہو

گوندھے کی دِیوار

(معماری) مٹّی کے لوندوں کی بنی ہوئی دیوار

گُونِیا

(معماری) دیوار کی کجی جانچنے والا، مثلث کی شکل کا آلہ معماروں کی ڈوری

گُونِیَہ

(معماری) رک : گونیا ، گُنیا .

گَٹّی

گٹ، (دریا یا تالاب کا) کنارہ

گَڑھ گُج

(معماری) فصیل کی چُنائی میں فِیل پا کی شکل بابر کو نکلی ہوئی تعمیر جو توپ لگانے اور دوسری فوجی ضرورتوں کے لیے بنائی جاتی ہے .

گَھر بَھرُونی

(معماری) نئے گھر میں آباد ہونے اور رہنے بسنے کی رسم جو عام طور سے مکان میں آنے سے قبل غریبوں کو مکان میں جمع کرکے اور کھانا وغیرہ کھلا کر ادا کی جاتی ہے.

گُھمیری زِینَہ

(معماری) لاٹ یا مینار کے اندر بنا ہوا مُدوّرزینہ ، چکّردار زینہ خواہ عمارت کے اندر ہو جیسے لاٹ وغیرہ کے اندر بنا ہوتا ہے یا علیحدہ بنا ہوا ہو .

گُھونگَھٹ

چادر کا مُنھ پر پڑا ہوا کپڑا، عورتیں دوپٹے کو حجاب کے لئے سر پرسےآگے جھُکا لیتی ہیں تاکہ مُنھ نہ دکھائی دے، اُس کو بھی گھونگھٹ کہتےہیں، چادر کا کنارا جس کو عروس اپنے منھ پر ڈال لیتی ہے، برقع، نقاب، پردہ، روک، حجاب

گُھوڑْیا

چھوٹی گھوڑی، گھڑیا

گھیر

محیط، دَور، پیٹا

گیتی

عالم، جگت، سنسار، دنیا، جہان، دہر، زمانہ (مجازاً) زمین

لَن٘گَرکَرْنا

لنگرانداز ہونا، بحری جہازی یا کشتی کا ٹھہرانا، ٹھہرنا

لوا

(سن٘گ تراشی) کھڑے پتھر کی سیدھ یا سل کی طرح سطح کی ہمواری جانچنے کا اوزار، سول

لُوندا

(کنایۃً) وہ شخص جو احمق ہو اور کسی کا کام کا نہ ہو، بے وقوف آدمی

لَٹّو

لکڑی وغیرہ کا ڈنڈی دار ایک گول کھلونا جو مقرر طریقے سے بٹا ہوا دھاگا لپیٹ کر زمین وغیرہ پر پھینکنے اور پھرانے سے گھومتا اور چکر کھاتا ہے نیز پھرکی جو ہنڈل پکڑ کر گھمانے سے گھومتی ہے

لَکَڑ

بیوقوف

مائِل کَھم

(معماری) جھکاؤ والا ستون (انگ : Raking Post (۔

مانجْنا

اُجالنا، جلا کرنا، صیقل کرنا، برتن مل کر صاف کرنا

مِحراب

۱۔ (i) (عموماً) مسجد میں وہ قوس یا کمان نما قبلہ رُخ جگہ جہاں منبر کے ساتھ امام کھڑے ہوکر نماز پڑھاتا ہے ۔

مُحْکَم گِیر

(نباتیات) الجی کا جڑا ہوا یا منسلک عضو

مَدَت

افیون اور پان کے پتے کا ایک نشہ آور مرکب جو تمباکو کی طرح پیا جاتا ہے ، مدک

مُردَہ بوجھ

(معماری) فولاد کاری، گٹی، سیمنٹ سلیپروں وغیرہ کے وزن پر مشتمل پلوں کا مستقل تعمیر کا بوجھ

مَرْغُول

(معماری) کنگرے دار محراب ، ڈنڈی دار محراب ، مدور بنا ہوا کھم ، گول تھم ، محراب کی ترشی ہوئی پیشانی یا روکار جس کے نادر نمونے دہلی کی جامع مسجد اور تاج محل آگرہ میں خاص طور پر ملتے ہیں

مَرْغُولَہ دار

(معماری) کنگرے دار یا ڈنڈی دار محراب والا ، مدور کھموں والا

مِرْفاع

(معماری) پانی اوپر چڑھانے (یا نیچے لانے) کی مشین یا آلہ، نہایت بلند عمارتوں وغیرہ میں نسب برقی قوت سے چلنے اور اوپر نیچے لے جانے والا آلہ

مَزدُور

بوجھ ڈھونے والا، پلے دار، قلی

مَزدُورَہ

مزدور

مُسْتَقِل نِشان

(معماری) وہ نشان جو کسی پائدار مواد جیسے پتھر پر پیمائش میں سطح معلوم کرنے کے لیے بنایا جاتا ہے (انگ : Bench Mark Survey) ۔

مُسْتَوی

برابر، ہموار، مسطح

مُسْنَدِتَخْتی

(معماری) مشین کا وہ پُرزہ یا حصہ جس پر چول ، سلاخ یا ایسی ہی کوئی شے گھومتی ہو ۔

مُسْنَدی

(معماری) مسند (رک) سے تعلق رکھنے والا ، سہارا برداشت کرنے والا ؛ پختہ ، مضبوط ۔

مُشَعّ

(معماری) پانی یا بھاپ کے ذریعے کمرہ گرم کرنے کا ساز و سامان جس میں نلوں کے ذریعے پانی گردش کرتا رہتا ہے ، گرمالہ ، اشعاع کنندہ ۔

مَصالَح

ُبنت وغیرہ جن سے کپڑوں کی چمک دمک زیادہ ہو ، گوٹا کناری ، ٹھپا ۔

مَصالَح دار

(معماری) مسالا دینے والا، اینٹیں گارا پہنچانے والا، قلی، مزدور، بیل دار

مَصالِحَہ

(معماری) چونا ، گچ وغیرہ جو عمارتوں کی تعمیر کے کام آتا ہے ۔

مَصْنُوعی آبی چُونا

(معماری) چونے کی ایک قسم جو خالص چونے میں مٹی ملاکر تیار کیا جاتا ہے ۔

مِعْماری گَز

(معماری) معماروں کا مروجہ قدیم گز جو انگریزی گز سے بقدر ۴ انچ چھوٹا یعنی ۳۲ انچ کا ہوتا ہے

مَعْکُوس کَمان

(معماری) کمان کی ایک قسم جو معمولی قطعی کمان سے مشابہ ہوتی ہے لیکن نیچے کی طرف بنائی جاتی ہے ، یہ کمان کشادہ جگہ کے نیچے بنائی جاتی ہے تاکہ وزن زیریں تعمیر پر یا بنیادوں پر برابر یا مساوی طور پر پڑے ، بعض اوقات ایسی جگہ بھی ان کا استعمال ہوتا ہے جہاں چشموں کا دباؤ اوپر وارد ہوتا ہے ۔

مِلاپ جوڑ

(معماری) اگر بندش باقاعدہ کی جائے یا کسی دو اینٹوں یا پتھروں کے درمیانی جوڑ افقا ً یا انتصابا ً ایک مسلسل راست خط میں نہ رکھے جائیں تو ملاپ جوڑ بن جاتا ہے

مُلَبِّن

(معماری) اینٹ بنانے والا، پتھیرا، خشت ساز

مَلْبا

(جغرافیہ) پہاڑوں اور چٹانوں کی سطح پر سے ٹوٹ پھوٹ کر گرے ہوئے کنکروں کا ذخیرہ، فتات، ریخت، چورا، ریزہ

مَلْبے

ملبہ کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل ملبا، گرے ہوئے مکان کی اینٹیں، مٹی، پتھر وغیرہ

مِلَن کی چُنائی

(معماری) وہ عام چُنائی جو مقررہ تعمیری اُصول پر کی جائے ، چالی سے مراد مروجہ اور ملن سے مقصد چنائی کے ردّوں کا باہم اس طرح جما کر لگانا ہے کہ ردّوں کی درزیں ایک دوسرے کی سیدھ میں نہ آئیں (ملن کے ٹیپ کے مقابل).

مُمٹی

گمٹی، چھوٹا گنبد، برجی

مَنْدی کَرنا

(معماری) چنائی میں سیدھ سے باہر نکلی ہوئی اینْٹ کو اندر کے رخ کرنا

مُنفَرِد

یکتا ، فرد ، بے مثل

مَنڈی

۱۔ (i) بڑا بازار جس میں ہر متعلقہ شے اور ہر جنس کی اشیاء بہ افراط آکر جمع ہو اور لوگ خرید کر دوسرے بازاروں میں بیچنے کے لیے لے جائیں ، تھوک کا بازار ۔

موتِیْا

موتی کی مانند ، موتی سے مشابہ ، مثل گوہر ، موتی کی طرح چمکیلا ، موتی کے رنگ کا

مَوج دار چَھت

(معماری) لہر دار ، خم دار ، اونچی نیچی چھت ، ناہموار چھت (مسطح چھت کے مقابل)

مَوسَم سَہار

(معماری) آب و ہوا کی سختی برداشت کرنے والا ، موسم جھیلنے کی صلاحیت رکھنے والا ۔

مِٹّی کِھینچنا

(معماری) کھدی ہوئی مٹی کو پھاوڑے سے سمیٹ کر ایک طرف کرنا (ا پ و ، ۱ :۹۰)

مَہتابی

(معماری) ایک اونچا بڑا کھلا ہوا کٹہرے دار چبوترہ جو اکثر محل وغیرہ میں چاندنی کی بہار دیکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ؛ صحن کے آگے بیچ میں نکلا ہوا چبوترہ

مُہرا

سامنا ، آگا ؛ دہانہ

میانہ

بیچ کا ، وسطی ، درمیان کا ؛ درمیانی درجے کا

ناب دار

جس میں لکیریں یا نالیاں بنی ہوں ؛ (معمار ی) آرائشی حاشیے یا نقش و نگار والا

نابدان

پانی نکلنے کی نالی، پانی کے نکاس کی موری، وہ موری جس سے نجس پانی نکلے، اور جو زمیں دوز ہو (فقرہ) تم نے نابدان صاف نہیں کیا

ناتھ

آقا، مالک، سرپرست، خداوند، پربھو، رام

ناسِک

رک : ناسکا ، ناک ، بینی

ناسِک باندھنا

(معماری) چنائی کے ردّوں میں ڈاڑا نہ چھوڑنا اور پاکھے کے اختتامی ردّے لگانا

ناگ

۱ ۔ سا نپ ، سرپ ، مار ۔

نَقشَہ

۔ تصویر ، شبیہ ، روپ ، عکس ، پیکر ؛ روپ ۔

نَلِیا

ایک ذات (قوم)، جس کا پیشہ کمپا لگا کر پرندے پکڑنا ہے، نیز اس ذات کا فرد، چڑی مار، بھیلیا

نِم چَک

(معماری) ڈاٹ کی تیاری کرنے کے لیے لکڑی کا بنایا ہوا کینڈا ، قالب ، نیم چک

نَوات ذَرّی

(معماری) جھلی نما شکل کی اینٹیں ۔

نُکَّڑ

نوک کی تصغیر ، سرا ، راس ، نوک ، اخیر ، انتہا

نَہلا

تاش یا گنجفے کا وہ پتہ جس پر نو نشان ہوں، دہلے سے کم قیمت

نِیْلا

۱۔ ایک قسم کا کبوتر ۔

نِیم تَنَہ

(معماری) جسم کے بالائی حصے کا بت یا مجسمہ ، بغیر دھڑ کا مجسمہ ، برتنہ (انگ : Bust) ۔

نِیْم کاسَہ

نصف پیالے سے مماثل

والا

نسبت رکھنے والا (کسی شہر یا جگہ سے)

ٹھاڑ

(معماری) گھمیری زینے کا مرکزی حصہ جو چوبی یا آہنی تھم کی صورت میں ہوتا ہے ، جس کے چاروں طرف پٹ لگے ہوتے ہیں

ٹھاڑ پَٹ

(معماری) زینے کی سیڑھی کی بلندی کو ٹھاڑ اور اس کے اوپر پیر رکھنے کی مسطح جگہ پٹ کہلاتی ہے اور دونوں کو ملا کر ٹھاڑ پٹ کہتے ہیں ، خالی

ٹھوکَر

پشتہ، ٹکر، ٹکراؤ کی جگہ، خسارہ، نقصان، سن٘گ راہ، روڑا، سڑک میں ابھرا ہوا پتھر؛ خراب سڑک، ٹکرانا، روکنے کا آلہ جو ریل کی پٹری ختم ہونے کی جگہ پر لگا ہوتا ہے، چوٹ، ضرر، غلط فہمی، کوتاہی، ٹھیس، غلطی، لغزش، ضرب، دھکّا، صدمہ، ذلت، رسوائی، زد و کوب، معشوق کی نازک چال

ڈاٹ

کاغذ، لکڑی یا شیشے وغیرہ کی چیز جس سے شیشے یا صراحی وغیرہ کا منھ بند کرتے ہیں، کاگ، کارک

ڈاٹ بانْدْھنا

(معماری چاروں طرف سے لکڑیوں کی رُکاوٹ کھڑی کرکے سانْچا بنانا.

ڈاٹ کی چَھت

(معماری) ڈاٹ کی چنائی کی وضع پر تیار کی ہوئی ریختے کی چھت ، لداؤ کی چھت.

ڈاٹْیا

(معماری) ڈاٹیے خانہ نُما بلاک ہوتے ہیں جن سے کمان بنتی ہے.

ڈاڑا

(معماری) دیوار کی تیاری کے لیے اینْٹ یا گھڑے ہوئے پتّھر کی چُونے یا گارے کے ساتھ تلے اوپر تہہ بہ تہہ باقاعدہ بندش ، چُنائی.

ڈاڑھا

بڑا دانْت ، کُتے ، بھیڑیے ، ہاتھی یا والرس وغیرہ کا آگے کو نِکلا ہوا انْت ، برگد کے پیڑ کی بڑی بڑی شاخوں سے لٹکتے ہوئے ریشے جو بالوں کی طرح مِلے ہوئے بڑھتے ہیں ؛ بہت سا ، کثرت ، اِفراط.

ڈاڑھا پَھٹْنا

(معماری) چُنائی کا جوڑ علیحدہ ہوجانا ، جوڑ میں نقص آجانا.

ڈاڑھا مِلانا

(معماری) چُنائی کے چُھوٹے ہوئے ردّوں کو آگے کی چُنائی کے ردّوں میں پیوست کرنا.

ڈَبْرا

(معماری) معمولی ان گھڑت پتّھر جو ادنیٰ قسم کے پتّھر کی چنائی اور بھرتی کے کام میں آئیں ، پتھر کا ایسا معمولی ٹکڑا جس کا کوئی رُخ سِیدھا اور چورس نہ ہو

ڈَلائی مِٹّی

(معماری) وہ مِٹّی جو کسی گڑھے کو بھرنے کے لیے ڈالی جاتی ہے.

ڈَنْڈا اُٹھانا

(معماری) پردے کی دیوار بنانا یا کسی جگہ کی آڑ کرنا.

ڈورا

(جواری) کسی شخص کا داؤ بار بار آنا اور دوسروں کو موقع نہ ملنا

ڈوری رَدّا

(معماری) ڈائیوں کے ہر ایک ردّے کے جوڑ مسلمل رکھے جاتے ہیں ، ہر ایک رَدّے کو ڈوری رَدّا کہتے ہیں.

ڈَولانا

دہرانا، بار بار پڑھنا، درست کرنا، موزوں کرنا

ڈَولومائِٹ

(معماری) چُونے اور میگنیشیا کے مساوی تناسب کا مرکب.

ڈَٹْیانا

(معمار) خالی دیوار کو چنائی کر کے پُر کرنا.

ڈھانک تَخْتی

(معماری) وہ تختی جو کور کے ٹکڑے کو ڈھان٘کنے کے لیے اس پر لگائی جاتی ہے.

ڈُھولا

(معماری) ڈاٹ کا قالب ، گُمک ، کین٘ڈا جو ڈاٹ کے دہن کی وضع کا گارے مٹی کا بنا لیا جاتا ہے.

کَجَک

ایک خاص قسم کا آہنی اوزار جسے فیلبان ہاتھی کو قابو میں رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں، فیلبانوں کا آنکس، ہاتھی کا آنکس، آنگز، کژک، کنٹھا

کَچَا ہَتوڑا

(معماری) من٘بت کاری کا کام کرنے کا ہتوڑا ، اس کے منھ کی تھاپ کھوکلی ہوتی ہے ، اس میں سیسہ بھر دیا جاتا ہے تا کہ نازک کام اور منبت کاری کی گھڑائی میں تکلے پر نرم ضرب پڑے اور سیسہ ہتوڑے کی ضرب کی سختی کو پی جائے .

کَچّی چَھت

(معماری) وہ چھت جس کے اوپر چُونے کی تہہ نہ لگائی گئی ہو یعنی پختہ نہ کی گئی ہو ، مٹی ڈال کر سطح ہموار کر دی گئی ہو (پختہ چھت کی ضد)

کَچَھوٹا

(سلائی) دھوتی کا سرا جو آگے سے ٹانگوں کے بیچ میں سے نکال کر پیچھے کمر کی لپیٹ میں اڑس لیا جائے، لانگ ؛ لنگر ؛ آڑبند ؛ پچھیٹا

کَرْنی

جھاڑو

کَسْکا

(معماری) بنیاد یا پایۂ دیوار کی چنائی کا دیوار کے آثار سے خارج کیا ہوا حصّہ ، کچھ ، زہ.

کَشْتی

ناؤ، سفینہ

کَشْتی کی چَھت

(معماری) ڈاٹ کی چُنائی کی وضع پر تیّار کی ہوئی ریختے کی چھت ، ڈاٹ کی چھت ، لدائی کی چھت

کَشْتی کی ڈاٹ

(معماری) مستقیم یا ہموار ڈاٹ ، پٹاؤ کی ڈاٹ

کَگارا

(معماری) رک: کگر معنی (۳).

کُلُوخ

مٹّی کا ڈھیلا جو سخت ہوگیا ہو، پکّی یا کچّی اینٹ کا ٹکڑا، مٹی کا سخت ڈھیلا

کَمان راہ

(معماری) سُرنگ ، کھوہ .

کَمان شانَہ

(معماری) کمان کی پشت جو موٹی اور مضبوط بنائی جاتی ہے .

کَمان کاری

(معماری) محراب بنانے یا تعمیر کرنے کا عمل .

کَمانْدار پَسْلی

(معماری) عمارت میں استعمال ہونے والی مُڑی ہوئی سلاخ .

کَمَر گاہ

(معماری) کسی عمارت یا قلعے کی درمیان کی ایسی جگہ جہاں کمر کسی جا سکے ، کمر بستہ ہونے کا ٹھکانا .

کَمْرَہ

حجرہ، کوٹھڑی، خلوت خانہ، کوٹھی کے اندر کا حصّہ

کَنّی

کپڑے کی کور جو کپڑے سے زیادہ مضبوط اور غف ہوتی ہے

کوبا

(معماری) تھاپی، کوٹنے کا آلہ، موگری

کونا پَتَّھر

(معماری) عمارت کا بیرونی کونا، وہ خاص این٘ٹ یا پتھر جس سے یہ کونا تیار کیا جائے.

کُٹْکی گُل

(معماری) ہشت پہلو شکل کا بنا ہوا پھول جو مرغول کی پیشانی پر بنا دیا جاتا ہے .

کَڑا

(نرم کا نقیض) سخت

کَڑی تَخْتے کی چَھت

(معماری) چوبی چھت یعنی کڑی تختے پاٹ کر بنائی ہوئی چھت.

کَھپْرا

معماری اینٹ کی طرح کا چوڑا مستطیل نُما مٹّی وغیرہ کا ظرف جس کے طول میں کنارے ڈول دار ہوتے ہیں اور عرضی کناروں پر داب کے لیے نشان بنے ہوتے ہیں، یہ کھپریل کی چھت میں استعمال ہوتا ہے، کھپریل کا نیچے کا چوڑا حصّہ

کَھپْرَیل

(معماری) مکان کی چھوائی میں استعمال ہونے والا مٹّی وغیرہ کا ظرف

کَھرَنْجا

کھڑی اینٹوں کا فرش، پتھر کا فرش یا سڑک، کھندانے دار بنا ہوا فرش جو عموماً درز دار اور کھردرا رہتا ہے

کھَمْ

(معماری) محراب کا پایہ یا ستون جو محراب کی چنائی اور اس کے اوپر کی عمارت کا وزن اٹھائے رہتا ہے، تھم ، رکن، کھمب

کُھونٹ

کونا ، گوشہ ، زاویہ ، سمت ،طرف ، جانب ، پہلو .

کَھڑی اِینٹ

(معماری) اینٹ جو چنائی میں پہلو کے بل رکھی جائے (پٹ یا پڑی این٘ٹ کے مقابل).

کَھڑی سَلامی

(معماری) دھال یا پھیلواں سلامی جو بالائی پہلو دیوار کو سطحی نقشے میں ۴۵ درجے میں دیدی جاتی ہے ، عمودی زاویہ (نشیبی جھکاؤ کے مقابل).

کھینچنا

(تادیباً یا تعزیراً) کھال اتارنا ، چھلکا الگ کرنا .

کیل

دو چیزوں میں جوڑ بٹھانے والی سلاخ خواہ دھات کی ہو یا کسی اور شے کی، لوہے کی کھونٹی ، میخ، کوکا .

کَینڈا

ڈول، نمونہ، انداز، دھج

ہوا مَحَل

کئی دروازوں، کھڑکیوں والا مکان جو بارہ دری سے بڑا ہوتا ہے، ایسا کشادہ مکان جس میں اچھی طرح ہوا کا گزر ہو (خصوصاً) جے پور کی مشہور زنانی رہائش گاہ جس میں ہوا کا خاص اہتمام ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words