تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میکانِیات" کے متعقلہ نتائج

میکانِیات

۱۔ وہ علم جس میں قوانین حرکت سے بحث کی جاتی ہے ، علم سکون و حرکت ؛ مشینوں کا علم (انگ : Mechanics) ۔

میکانِیاتی

میکانیات (رک) سے متعلق یا منسوب ، مشینی ، آلاتی ، میکنیکل نیز طبیعیاتی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں میکانِیات کے معانیدیکھیے

میکانِیات

mekaaniyaatमेकानियात

اصل: انگریزی

میکانِیات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ وہ علم جس میں قوانین حرکت سے بحث کی جاتی ہے ، علم سکون و حرکت ؛ مشینوں کا علم (انگ : Mechanics) ۔
  • ۲۔ حرکت و سکون کے اصول نیز کسی شئے کی عملیت ۔

English meaning of mekaaniyaat

Noun, Masculine

  • mechanics, the branch of applied mathematics dealing with motion and forces producing motion

मेकानियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • यांत्रिकी, यंत्र विज्ञान, यंत्रशास्त्र, यंत्रविद्या, कल-पुर्जे के नियम तथा किसी सामान का अभ्यास

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میکانِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

میکانِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words