تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"میلے ٹھیلے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں میلے ٹھیلے کے معانیدیکھیے
میلے ٹھیلے کے اردو معانی
اسم، مذکر
- میلا ٹھیلا کی جمع نیز مغیرّہ حالت، ہجوم نیز رونق، سیر تماشے
شعر
لوگ بد وضع کہیں گے تم کو
میلے ٹھیلے کبھی جایا نہ کرو
میل تیرے کا کوئی ہم کو سجیلا نہ ملا
دیکھ ڈالے ہیں ہر اک شہر کے میلے ٹھیلے
میلے ٹھیلے ڈھولک تاشے قوالی
قبروں کی خاموشی پر کہرام لکھا
English meaning of mele-Thele
Noun, Masculine
- fairs and excursions
मेले-ठेले के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मेला-ठेला का बहु., तथा लघु., भीड़-भाड़ तथा रौनक, सैर-तमाशे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (میلے ٹھیلے)
میلے ٹھیلے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔