تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میلو ڈراما" کے متعقلہ نتائج

میلو ڈراما

(ادب) ادنیٰ درجے کا، سنسنی خیز، جذبات سے بھرپور، پُر شور طربیہ ڈراما، نہایت جذباتی ڈراما یا کھیل نیز وہ رومانوی ڈراما جس میں وقفے وقفے سے جذبات تاثر دینے کے لیے نغمات یا موسقی شامل کی گئی ہو.

میلو ڈرامائِیَت

میلو ڈراما ہونے کی حالت نیز سنسنی خیزی.

میلو ڈرامائی

میلو ڈراما (رک) سے منسوب یا متعلق، میلو ڈرامے کا، میلو ڈرامے پر مبنی نیز سنسی خیز.

اردو، انگلش اور ہندی میں میلو ڈراما کے معانیدیکھیے

میلو ڈراما

melo-Draamaaमेलो-ड्रामा

اصل: انگریزی

میلو ڈراما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ادب) ادنیٰ درجے کا، سنسنی خیز، جذبات سے بھرپور، پُر شور طربیہ ڈراما، نہایت جذباتی ڈراما یا کھیل نیز وہ رومانوی ڈراما جس میں وقفے وقفے سے جذبات تاثر دینے کے لیے نغمات یا موسقی شامل کی گئی ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میلو ڈراما)

نام

ای-میل

تبصرہ

میلو ڈراما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone