تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِعْماری" کے متعقلہ نتائج

مِعْماری

معمار کاپیشہ، معمار کا کام یا فن، عمارت تعمیر کرنے کا پیشہ، عمارت سازی، راج گیری، خانہ سازی نیز معماری کے کام کی اُجرت

مِعْماری گَز

(معماری) معماروں کا مروجہ قدیم گز جو انگریزی گز سے بقدر ۴ انچ چھوٹا یعنی ۳۲ انچ کا ہوتا ہے

مِعْماری پیشَہ

معمار کا کام کرنے والا، معمار کا پیشہ اختیار کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِعْماری کے معانیدیکھیے

مِعْماری

me'maariiमे'मारी

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: پیشہ

اشتقاق: عَمَرَ

مِعْماری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • معمار کاپیشہ، معمار کا کام یا فن، عمارت تعمیر کرنے کا پیشہ، عمارت سازی، راج گیری، خانہ سازی نیز معماری کے کام کی اُجرت
  • درستی، تزئین، دیکھ بھال

English meaning of me'maarii

Noun, Feminine

मे'मारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِعْماری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِعْماری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words