تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"میمْنَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں میمْنَہ کے معانیدیکھیے
اصل: ہندی
دیکھیے: میمَنا
میمْنَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بکری کا بچہ، حلوان، بزغالہ، پہاڑی بکرا، میمنا فصیح ہے
شعر
وہ مرے خواب کی معصوم سی پیاری لڑکی
میمنہ گود میں لے کر بڑا مسکاتی ہے
English meaning of memna
Noun, Masculine
- young goat
मेमना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भेड़ का बच्चा, बकरी का बच्चा, पहाड़ी बकरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (میمْنَہ)
میمْنَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔