تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میں بات ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

میں بات ڈالنا

ذہن میں کوئی خیال پیدا کرنا

بات ہَنسی میں ڈالْنا

بات ہنسی میں پڑنا کا تعدیہ

بات جی میں ڈالْنا

بات سمجھانا ، کسی کا کسی کے دل میں کوئی خیال یا یقین پیدا کر دینا.

بات دِل میں ڈَالْنا

(تعلیم دینے یا بہکانے کے طور پر) کوئی بات سمجھانا، کوئی خیال جو پہلے سے نہ ہو کسی کے دل میں پیدا کرنا، القا کرنا

دِل میں بات ڈالْنا

ذہن میں کوئی خیال پیدا کرنا .

چار میں بات ڈالْنا

پنچ یا ثالث مقرر کرنا، فیصلے کے لیے پنچوں کے سامنے معاملہ رکھنا

کانوں میں بات ڈالْنا

سُنا دینا ، جتا دینا ، واضح کر دینا ، ظاہر کر دینا.

بات کان میں ڈالْنا

کسی امر کا سماعت تک پہن٘چا دینا، آگاہ کر دینا، صلاح کے طور پر کسی سے کچھ کہنا

بات کَھٹائی میں ڈالْنا

ایسا قدم اٹھانا جس سے معاملہ التوا میں پڑ جائے، معاملے کو اٹکا رکھنا، ہاں نہیں کچھ جواب نہ دینا

کان میں بات ڈالْنا

کوئی خاص بات کہنا ، آگاہ کرنا .

بات کو کَھٹائی میں ڈالْنا

ایسا قدم اٹھانا جس سے معاملہ التوا میں پڑ جائے، معاملے کو اٹکا رکھنا، ہاں نہیں کچھ جواب نہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں میں بات ڈالنا کے معانیدیکھیے

میں بات ڈالنا

me.n baat Daalnaaमें बात डालना

محاورہ

میں بات ڈالنا کے اردو معانی

  • ذہن میں کوئی خیال پیدا کرنا

में बात डालना के हिंदी अर्थ

  • मन में कोई विचार बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میں بات ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میں بات ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words