تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میں چُب٘ھ جانا" کے متعقلہ نتائج

میں چُب٘ھ جانا

دکھ ہونا، تکلیف پہن٘چنا

میں بَیٹ٘ھ جانا

متاثر کرنا

مُن٘ہ میں لَگ جانا

(شاذ) خاموشی ہونا.

ہاتھ میں آ جانا

حاصل ہونا ، ملنا ، ہاتھ لگنا ، قابو میں آنا ، قبضے میں آنا (رک : ہاتھ آنا) ۔

کَہْنے میں آ جانا

قریب میں مبتلا ہو جانا ، جھان٘سے میں آجانا ، دھوکے میں پھن٘س جانا ، بہکانےمیں آ جانا.

ہَوا میں آ جانا

۔۱۔ اترانا۔ ڈینگ کی لینا۔؎

ہَوا میں آ جانا

ہوائے بد کے اثر میں مبتلا ہو جانا ؛ وبا میں آجانا

اَچَن٘بھے میں رَہ جانا

حیرت زدہ ہونا ، مبہوت ہونا ۔

ہار میں پِرویا جانا

ترتیب دیا جانا ؛ متحد کیا جانا ۔

پَیراہَن میں پُھول جانا

نہایت خوش ہونا ، بہت اترانا.

مُن٘ہ میں دانَہ جانا

پیٹ میں غذا پڑنا ، کھانے کو کچھ ملنا ، کچھ تھوڑاسا کھانا ۔

نِگاہ میں کُھب جانا

نظروں کو اچھا اور بھلا معلوم ہونا ، نظر میں مرغوب ہونا ، پسند ہونا ۔

تَہ میں بَیٹھ جانا

نیچے بیٹھ جانا، ڈوب جانا، (مجازاً) کسی کے دل میں گھر کرنا، بھید لے لینا.

کان میں کَہہ جانا

چُپکے سے آگاہ کر جانا ، رازدارانہ طور پر بتا جانا .

رُعْب میں آ جانا

ڈر جانا، خوف میں آجانا، مرعوب ہوجانا.

ہوش میں آ جانا

باشعور ہونا ، بالغ ہونا

مُن٘ہ میں جانا

مبتلا ہونا ، دوچار ہونا ۔

چار میں ہان٘ڈی پَک جانا

مشہور ہوجانا، رازافشا ہوجانا

ہاتھ ہاتھ میں آ جانا

(کسی کا) ساتھ میسر آنا ، رفاقت نصیب ہونا ۔

دِل ہاتھ میں آ جانا

قابو حاصل ہونا ، کسی کا مطیع ہو جانا .

مُن٘ہ میں تُھوک لِپٹا جانا

منھ خشک ہوئے جانا ، بد حواس اور بے اوسان ہونا ، منھ سے بات نہ نکلنا.

ذِہن میں بات آ جانا

سمجھ میں آ جانا ، مان جانا ، رضا مند ہو جانا .

اَپْنے گَھر میں ہو جانا

(کسی لڑکی کی) شادی ہو جانا، بیاہا جانا.

راہ میں رَہ جانا

سفر میں ساتھ چھوڑ دینا (کسی وجہ سے).

ہَمیشگی میں مِل جانا

موت کے منھ میں چلے جانا ، مر جانا ۔

راہ میں بِچھْ جانا

کمالِ عاجزی و خاکساری دکھانا ، نہایت خلوص و محبت سے پیش آنا ، بہت عزت افزائی کرنا ، بہت پذیرائی کرنا.

دھارے میں بَہہ جانا

بے اختیار ہو کر عام رجحان یا طریقے کی پیروی کرنا.

گُفْتُگُو میں رَہ جانا

بول نہ پانا ، بات چیت میں مخالف سے شکست کھا جانا .

ہاتھ میں جانا

کسی کے پاس پہنچنا ، کسی کے قبضے میں جانا ۔

جَہیز میں دِیا جانا

ساز و سامان کے ساتھ دلھن کے حوالے کرنا ، دلھن کے ساز و امان کے ساتھ دیا جانا.

مِلَّت میں گُم ہو جانا

ملت اسلامیہ میں مل کر یہ بھول جانا کہ کس نسل یا ملک سے ہے ، خود کو مسلمان سمجھنا ۔

ہَوا میں تَحلِیل ہو جانا

ہوا میں گھل جانا نیز مٹ جانا ، ختم ہو جانا ، غائب ہو جانا ۔

کَہْنے سُنْنے میں آ جانا

بہکانے پر کاربند ہونا ؛ دشمن وغیرہ کی بات کا اعتبار کر لینا ، کسی کی شکایت یا چغل خوری پر بغیرتحقیق یقین کر لینا.

ہاتھوں میں آ جانا

اختیار میں آنا ، قابو میں آنا ۔

کان میں پُھون٘ک جانا

سرگوشی کرنا .

بات ذِہْن میں اُتَر جانا

مُفت میں کام ہو جانا

بغیر خرچ کے کام ہو جانا

ہَتھیلی میں جان رکھ کَر جانا

کوئی بہت ہی خطرناک مہم سر کرنے کے لیے جانا

گَھمَن٘ڈ میں آ جانا

تکبر کرنا ، غرور کرنا ، گھمنڈ کرنا.

عَرْق میں ڈُوب جانا

پسینے سے تر بتر ہونا ، پسینے میں شرابور ہونا.

مایوسی میں نِڈھال ہو جانا

کان٘ٹوں میں کِھین٘چا جانا

اذیّت یا تکلیف میں ڈالا جانا ، دکھ دیا جانا .

غُصّہ میں بَھر جانا

سخت غصہ میں ہونا، نہایت خفا ہونا

رُون٘گ رُون٘گ میں جان آ جانا

بہت خوشی حاصل ہونا

ہاتھ میں پَڑ جانا

۔ ہاتھ آجانا۔

نَشے میں چُور ہو جانا

کسی دھن یا لگن میں سرشار ہونا ، مگن ہونا ۔

نِگاہ میں سُبُک ہو جانا

۔نگاہ میں بے وقعت ہوجانا۔؎

گود میں پَہُنچ جانا

نہایت فریب ہوجانا ، کسی کا پروردہ بن جانا ، حاشیہ بردار بن جانا.

جَہَنَّم میں جانا

برا حشر ہونا، جہنم رسید ہونا، برباد ہونا.

رُکُوع میں جانا

تعظیم کے لیے کسی کے آگے جُھک جانا.

کِیا اَور کَر نَہ جانا، میں ہوتی تو کَر دِکھاتی

کام انجام دیا مگر سلیقے سے نہیں کیا، ہماری صلاح مانتے تو یہ نقصان نہ ہوتا

جی کا جی میں رَہ جانا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

دو چُلُّو میں بَہَک جانا

تھوڑی سی شراب پی کر ہوش باقی نه رہنا ، بہک کر اَول فَول بکنے لگنا ، بہک جانا .

دُنْیا میں نام رَہ جانا

شہرت اچھی بات کی رہ جانا، یادگار باقی رہنا

مُن٘ہ میں بَواسِیر ہو جانا

بہت زیادہ بولنا ، ہر وقت بک بک کرنا ۔

زَخْم میں چُور رَہ جانا

زخم کا اُوپر سے اچّھا ہوجانا مگر اندر پیپ وغیرہ کا رہ جانا

دِل میں سُوراخ ہو جانا

رک : دل میں سوراخ پڑنا

گان٘ڑ گَلے میں آ جانا

(فحش ؛ بازاری) آنتیں گلے میں آ جانا ؛ اپنے ہاتھوں آپ آفت یا مصیبت میں پھنس جانا.

نَمَک کی کان میں نَمَک ہو جانا

جیسا ماحول ہو ویسا ہی بن جانا ، ماحول میں ڈھل جانا ، کہیں اور کے رسم و رواج کے مطابق اطوار اپنا لینا ، خود کو بدل لینا ، گھل مِل جانا ۔

مُن٘ہ میں بھُونی کِھیل تَک نَہ جانا

رک : منہ میں اُڑکر کھیل کا دانہ تک نہ جانا ، کچھ نہ کھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں میں چُب٘ھ جانا کے معانیدیکھیے

میں چُب٘ھ جانا

me.n chubh jaanaaमें चुभ जाना

میں چُب٘ھ جانا کے اردو معانی

  • نہایت پسندیدہ ہونا، متاثر کرنا
  • دکھ ہونا، تکلیف پہن٘چنا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

में चुभ जाना के हिंदी अर्थ

  • निहायत पसंदीदा होना, मुतास्सिर करना
  • दुख होना, तकलीफ़ पहुंचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میں چُب٘ھ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میں چُب٘ھ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words