تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میں دَر٘د ہونا" کے متعقلہ نتائج

میں دَر٘د ہونا

ہمدردی ہونا

میں دَر٘د پیدا ہونا

رنج اٹھانا ، دکھ جھیلنا، غم برداشت کرنا

میں دَر٘د اُٹ٘ھنا

دل کا بے تاب ہونا

میں پَیوَس٘ت ہونا

دل میں کھب جانا، دل پر گہرا اثر کرنا

میں نَق٘ش ہونا

بروقت خئال میں موجود رہنا ، نہ مِٹنے والا اثر ہونا

میں ٹیڑ٘ھ ہونا

دل میں کجی ہونا، بے راہ روی ہونا

میں زَہ٘ر بَھرا ہونا

میں ٹِھکانَہ ہونا

دل میں کسی کے لیے جگہ ہونا، محبّت ہونا، قدر ہونا

میں چَمَک ہونا

میں چور ہونا

بدگمانی ہونا، بدظنی ہونا، اندیشہ ہونا؛ کسی خیال کادل میں چُھپا ہوا یا پوشیدہ ہونا دل میں اپنی کوتاہی کا احساس ہونا

میں مَیل ہونا

دل میں کدورت ہونا، دل میں بُرائی ہونا

میں ٹَھنی ہونا

کوئی خئالدل میں مضبوطی کے ساتھ قائم رہنا، دل میں ٹھاننا (رک) کالازم

میں جَگَہ ہونا

محبت ہونا،قدر ہونا،مبطوع خاطر ہونا، عزیز ہونا

میں رُکاوَٹ ہونا

دل میں آزردگی ہونا

میں راہ ہونا

کسی کی محبت ہونا

میں تَرازُو ہونا

پیوستہونا؛ یقین ہونا ؛نشانہ بیٹھنا

میں رَوزَن ہونا

دل میں چھید پڑنا ؛ سخت رنج و غم ہونا

میں زَر ہونا

دولتمند ہونا.

میں حَوصَلَہ ہونا

دل میں تاب وہمت ہونا

میں ناسُور ہونا

ایسا بڑا صدمہ پہنچنا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم ہونا

پیٹ میں پاؤں ہونا

۔(عو) نہایت مکّار ہونا۔ اس جگہ بولتی ہیں جہاں ظاہر میں صلاح وراستی اور باطن میں بدوضعی ہو۔ (یہ محاورہ سانپ سے لیاگیا ہے)

آن٘کھ میں خار ہونا

طبیعت پر گراں گزرنا، ناگوار ہونا، تکلیف دہ ہونا (آنکھوں میں خار ہونا جو کثیرالاستعمال ہے)

مُن٘ہ میں گالی ہونا

زبان پر گالی ہونا ۔

چان٘د میں مَیل ہونا

چان٘د میں داغ ہونا، حسن میں کوئی عیب موجود ہونا

رِکاب میں پان٘و ہونا

ہر وقت چلنے کے لیے تیّار رہنا.

میں ہونا

مدعا ہونا، خواہش ہونا، تمنا ہونا

جِگَر میں چوٹ ہونا

زخمی ہونا، رنجیدہ ہونا

آن٘کھوں میں موہ٘نی ہونا

نگاہوں میں دل موہ لینی اور مسخّر کرنے کا خداداد اثر ہونا

حَلْق میں کان٘ٹے ہونا

گلے میں کسی چیزکا اٹکنا یا پھنسنا.

گان٘ٹھ میں زَر ہونا

پیسہ پلّے ہونا ، نقدی پاس ہونا ، ڈب میں روپیہ ہونا ، گرہ میں مال ہونا.

رَن٘گ میں ڈُوبا ہونا

اثر قبول کرنا ، ہم رن٘گ ہونا ، متاثر ہونا .

میں داغ ہونا

دل پرمحبت کا نقش ہونا

پیٹ میں پانی ہونا

رک : پیٹ پانی ہونا.

ہاتھ میں ہُنَر ہونا

ہاتھ میں جوہر ہونا، ہنر مند ہونا، کسی پیشے یا دست کاری وغیرہ سے واقف ہونا

بِلونی میں کالا ہونا

شک و شُبپہ ہونا، ڈر یا خوف ہونا.

ہاتھ میں کِھلَونا ہونا

حکم پر عمل کے لیے مجبور ہونا ، کسی کے اشاروں پر چلنا ۔

بات میں بات ہونا

قابل ذکر بات ہونا

ہاتھ میں کَل ہونا

کسی کا قابو میں ہونا

ہاتھ میں لَگام ہونا

گھوڑے کی لگام تھامے ہونا ؛ مراد : کسی پر قبضہ یا اختیار ہونا ۔

پیٹ میں اَپھار ہونا

پیٹ پھولنا ، پیٹ میں نفخ ہونا

بات میں ہیٹی ہونا

کسی چیز میں کمی ہونے کی وجہ سے بے عزتی ہونا

بات میں کَجی ہونا

رک : بات میں بل ہونا

ہاتھ میں کُھجلی ہونا

مارنے کو دل چاہنا (رک : ہاتھ کھجلانا) ۔

کَمَر میں بوتا ہونا

کمر میں زور ہونا ، طاقت ور ہونا .

اَبْرُو میں چِین ہونا

رک : ابرو میں بل آنا .

میں آگ لَگی ہونا

دل کا سوزشِ غم سے جلنا

بات میں کَلام ہونا

بولنے سے عاجز ہونا

لَہُو میں لال ہونا

قتل ہونا، شہید ہونا

ہاتھ میں ٹِھیکرا ہونا

رک : ہاتھ میں ٹھیکرا لینا ؛ بھیک مانگنے لگنا ، فقیر ہونا.

کَرْب میں مُبْتَلا ہونا

کرب میں مبتلا کرنا (رک) کا لازم ، نہایت تکلیف میں ہونا .

مَن میں کھوٹ ہونا

نیت میں فتور ہونا ، نیت خراب ہونا ۔

ہاتھ میں گِریبان ہونا

۔(کنایۃً) کسی کے ظلم کا فریادی ہونا۔ ظالم پر قابو پانے کا کنایہ ہے۔؎

ہاتھ میں جَوہَر ہونا

صاحب کمال ہونا ، ہنر مند ہونا .

گَلے میں تَحْریر ہونا

۔کنایہ ہے گٹکری لینے سے ۔؎

بات میں پَہْلُو ہونا

کسی بات میں کوئی لطیف اشارہ ہونا

بات میں بَل ہونا

جھوٹ ہونا.

جی میں ٹھانے ہونا

پکا ارادہ کرنا.

ہَتھیلی میں کُھجلی ہونا

کفِ دست میں خارش ہونا (جس کو بعض لوگ روپیہ ملنے کی علامت سمجھتے ہیں).

ناک میں جی ہونا

پریشانی کی حالت یا کیفیت ہونا، عاجز ہونا

لوہے میں ڈوبا ہونا

زنجیر، بیڑی وغیرہ میں گرفتار ہونا جو قیدی یا دیوانے کو پہنائی جاتی ہیں، ان جملہ آلات آہنی میں گرفتار ہونا۔ جو قیدی یا دیوانے کو پہنائے جاتے ہیں یعنی طوق، زنجیر، بیڑی وغیرہ پہنے ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں میں دَر٘د ہونا کے معانیدیکھیے

میں دَر٘د ہونا

me.n dard honaaमें दर्द होना

محاورہ

میں دَر٘د ہونا کے اردو معانی

  • ہمدردی ہونا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

में दर्द होना के हिंदी अर्थ

  • हमदर्दी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میں دَر٘د ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میں دَر٘د ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words