تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میں جَمنا" کے متعقلہ نتائج

میں جَمنا

دل نشین ہونا، پسند آنا

مُنہ میں دَہی جَمنا

چپ لگنا ، بولنے کے موقع پر بھی بول نہ سکنا ۔

میں بات جَمنا

پورایقین ہوجانا

نَظَر میں جَمنا

قیمت کا اندازہ ہونا ، نگاہ میں باوقعت ہونا

نَظروں میں جَمنا

۔نگاہ میں باوقعت ہونا۔

جَمنا کِنارے گَھر کیا قَرض کا ڑھ کے کھائیں، جَب آَوے کوئی مَانگْنے گَڑَپ جَمنا میں جائیں

قرض مان٘گ کے کھاتے ہیں اور اگر کوئی مان٘گے تو خود کشی کی دھمکی دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں میں جَمنا کے معانیدیکھیے

میں جَمنا

me.n jamnaaमें जमना

محاورہ

میں جَمنا کے اردو معانی

  • دل نشین ہونا، پسند آنا

में जमना के हिंदी अर्थ

  • दिल नशीन होना, पसंद आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میں جَمنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میں جَمنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words