تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مینڈَک مَچّھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مینڈَک مَچّھی کے معانیدیکھیے
مینڈَک مَچّھی کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر
- مینڈک کی ابتدائی شکل، مینڈک کے انڈے سے نکلنے والا چھوٹاسا کیڑا یا مینڈک کا بچّہ، مچھلی کی طرح اس کی لمبی دم ہوتی ہے اور ابتدا میں اس کے کوئی اعضا نہیں ہوتے اور ٹانگیں بعد میں ظاہر ہوتی ہیں، یہ پانی میں رہتا ہے اور گلپھڑوں سے سانس لیتا ہے، غوکچی
मेंडक-मच्छी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- मेंढ़क का आरंभिक रूप, मेंढ़क के अंडे से निकलने वाला छोटा सा कीड़ा या मेंढ़क का बच्चा, मछली के समान उसकी लंबी दुम होती है और आरंभ में उसके कोई अंग नहीं होते और टाँगें बाद में लक्षित होती हैं, यह पानी में रहता है और गलफड़ों से साँस लेता है, ग़ूक्ची
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مینڈَک مَچّھی)
مینڈَک مَچّھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔