تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مینڈھی" کے متعقلہ نتائج

مینڈھی

بالوں کی چھوٹی لٹ، جسے چوٹی کی طرح گوندھا گیا ہو، مینڈی

مینڈھیاں

چھوٹے بالوں کی گندھی ہوئی لٹیں، لڑکیوں کے چھوٹے چھوٹے بال جن کو بڑا ہونے کے واسطے گوندھتے ہیں

مینڈِھیاں گُوندھنا

بالوں کی جدا جدا لٹیں گوندھنا، بالوں کی لٹیں بنا کر سر گوندھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مینڈھی کے معانیدیکھیے

مینڈھی

menDhiiमेनढी

اصل: ترکی

وزن : 212

موضوعات: قصابی

مینڈھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بالوں کی چھوٹی لٹ، جسے چوٹی کی طرح گوندھا گیا ہو، مینڈی
  • (قصاب) کمر کا گوشت

English meaning of menDhii

Noun, Feminine

  • thin and small plait of hair

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مینڈھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مینڈھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone