تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مینڈکی بھی چَلی مَداروں کو" کے متعقلہ نتائج

مینڈکی بھی چَلی مَداروں کو

نکمے آدمی نے بڑا حوصلہ کیا ، نا اہل نے بڑے منصوبے بنائے ۔

مینڈکی چَلی مَداروں کو

۔ مثل کمینے یا نکمے آدمی نے بھی بڑا حوصلہ کیا۔ ؎

مِینڈکی کو بھی زُکام ہُوا

۔اپنی حد سے بڑھ کر شیخی مارنے والے سفلہ کی نسبت بولتے ہیں کہ وہ شیخی سے ایسے کام کرنے کا ارادہ کرتا ہے جس کی اس میں طاقت نہیں۔ حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا کی جگہ۔ ؎

مینڈکی بھی چَلی مَدار کو

نکمے آدمی نے بڑا حوصلہ کیا ، نا اہل نے بڑے منصوبے بنائے ۔

گھوڑی کو نَعْل ٹُھکواتے دیکھ کَر بی مینڈْکی بھی نَعْل لَگوانا چاہیں

رک : گھوڑے کےلگے تھے نعل مینڈکی بولی میرے بھی جَڑ دو .

اردو، انگلش اور ہندی میں مینڈکی بھی چَلی مَداروں کو کے معانیدیکھیے

مینڈکی بھی چَلی مَداروں کو

me.nDkii bhii chalii madaaro.n koमेंडकी की भी चली मदारों को

مینڈکی بھی چَلی مَداروں کو کے اردو معانی

  • نکمے آدمی نے بڑا حوصلہ کیا ، نا اہل نے بڑے منصوبے بنائے ۔

मेंडकी की भी चली मदारों को के हिंदी अर्थ

  • निकम्मे आदमी ने बड़ा हौसला किया, ना अहल ने बड़े मंसूबे बनाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مینڈکی بھی چَلی مَداروں کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مینڈکی بھی چَلی مَداروں کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words