تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"میرا باپ سَخی تھا پَرائے بَردے آزاد کَرتا تھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں میرا باپ سَخی تھا پَرائے بَردے آزاد کَرتا تھا کے معانیدیکھیے
میرا باپ سَخی تھا پَرائے بَردے آزاد کَرتا تھا
meraa baap saKHii thaa paraa.e barde aazaad kartaa thaa•मेरा बाप सख़ी था पराए बर्दे आज़ाद करता था
نیز - میرا باپ سَخی تھا بَڑے بَردے آزاد کَرتا تھا
ضرب المثل
میرا باپ سَخی تھا پَرائے بَردے آزاد کَرتا تھا کے اردو معانی
- طنزاً شیخی خور کی نسبت بولتے ہیں جو آپ تو کسی قابل نہ ہو اور بزرگوں کی باتوں پر گھمنڈ کرے
मेरा बाप सख़ी था पराए बर्दे आज़ाद करता था के हिंदी अर्थ
- व्यंगात्मक तौर पर शेखी बघारने वाले के संबंध में बोलते हैं जो आप तो किसी योग्य न हो और बुज़ुर्गों की बातों पर घमंड करे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (میرا باپ سَخی تھا پَرائے بَردے آزاد کَرتا تھا)
میرا باپ سَخی تھا پَرائے بَردے آزاد کَرتا تھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔