تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس چُناویں بِھیت" کے متعقلہ نتائج

میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس چُناویں بِھیت

اس کے متعلق کہتے ہیں جو بے موقع کام کرے ، میرے لال کا الٹا کام ہے کہ ساون کے مہینے میں دیوار بناتا ہے ، ہمارے صاحبزادے کی مت ہی نرالی ہے کچھ پیش و پس نہیں سوچتے

میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس اُٹھاویں بِھیت

میرے لال کا الٹا کام ہے کہ ساون کے مہینے میں دیوار بناتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس چُناویں بِھیت کے معانیدیکھیے

میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس چُناویں بِھیت

mere lallaa kii ulTii riit saavan maas chunaave.n bhiitमेरे लाल्ला की उल्टी रीत सावन मास चुनावें भीत

میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس چُناویں بِھیت کے اردو معانی

  • اس کے متعلق کہتے ہیں جو بے موقع کام کرے ، میرے لال کا الٹا کام ہے کہ ساون کے مہینے میں دیوار بناتا ہے ، ہمارے صاحبزادے کی مت ہی نرالی ہے کچھ پیش و پس نہیں سوچتے

मेरे लाल्ला की उल्टी रीत सावन मास चुनावें भीत के हिंदी अर्थ

  • इस के मुताल्लिक़ कहते हैं जो बे मौक़ा काम करे, मेरे लाल का उल्टा काम है कि साइन के महीने में दीवार बनाता है, हमारे साहबज़ादे की मत ही निराली है कुछ पेश-ओ-पस नहीं सोचते

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس چُناویں بِھیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

میرے لَلّا کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس چُناویں بِھیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words