تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میرے پَر" کے متعقلہ نتائج

میرے پَر

مجھ پر، میرے لیے، میری خاطر

تیرے میرے پَر رَک٘ھنا

بظاپر دوسروں کو برا کہنا لیکن روےۘ سخن مخاطب کی طرف ہونا.

میرے مُنْہ پَر میری تیرے مُنْہ پَر تیری

میرے مُنْھ پَر

حَجَام کا اُسْتُرَہ میرے سَر پَر بھی پِھرتا ہے ، تُمھارے سَر پَر بھی

میں اور تم ایک جیسے ہیں ، سب لوگ ایک جیسے ہیں ، یکساں برتاؤ کے موقع پر مستعمل.

میرے بُڑھاپے پَر کَرَم کِیجیے

مجھ غریب پر رحم کیجیے اور تکلیف نہ دیجیے بلکہ مہربانی سے پیش آئیے

آپ کی خِفَّت میرے سَر آنکھوں پَر

اس شخس کو زیادہ شرمندہ کرنے کے موقع پر مستعمل جو اپنی بات سے دل ہی دل میں پشیمان ہو مگر زبان سے اپنی بات کی پچ کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں میرے پَر کے معانیدیکھیے

میرے پَر

mere parमेरे पर

میرے پَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مجھ پر، میرے لیے، میری خاطر

मेरे पर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • मुझ पर, मेरे लिए, मेरी ख़ातिर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میرے پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

میرے پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words