تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میرے پُوت کی لَمبی لَمبی بانْہیں" کے متعقلہ نتائج

میرے پُوت کی لَمبی لَمبی بانْہیں

اپنی چیز سب کو قابل تعریف اور عمدہ معلوم ہوتی ہے، اپنوں کی سب بڑائی کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں میرے پُوت کی لَمبی لَمبی بانْہیں کے معانیدیکھیے

میرے پُوت کی لَمبی لَمبی بانْہیں

mere puut kii lambii lambii baa.nhe.nमेरे पूत की लंबी लंबी बाँहें

ضرب المثل

میرے پُوت کی لَمبی لَمبی بانْہیں کے اردو معانی

  • اپنی چیز سب کو قابل تعریف اور عمدہ معلوم ہوتی ہے، اپنوں کی سب بڑائی کرتے ہیں
  • اپنی چیز کی بہت قدر ہوتی ہے

English meaning of mere puut kii lambii lambii baa.nhe.n

  • every mother praises her own child

मेरे पूत की लंबी लंबी बाँहें के हिंदी अर्थ

  • अपनी वस्तु सबको प्रसंशा योग्य एवं अच्छी मालूम होती है, अपनों की सब बड़ाई करते हैं
  • अपनी वस्तु का बहुत महत्व होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میرے پُوت کی لَمبی لَمبی بانْہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

میرے پُوت کی لَمبی لَمبی بانْہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words