تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میرو" کے متعقلہ نتائج

میرو

ایک بیماری کا نام جو میرو مکھی کے کیڑے سے مویشیوں اور بکریوں میں پیدا ہوتی ہے جس میں کھال کے اندر گلٹیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔

میرُو

(ہنود) ایک فرضی پہاڑ کا نام جو ہندو دیو مالا میں عرش ِالٰہی سمجھا جاتا ہے اور سونے کا کہا جاتا ہے نیز ایک کوہستانی علاقہ جو ہمالیہ پہاڑ کے شمال میں ہے ، سمیرو ، سمیر پربت

میروں

رک : میرو ، میرے ۔

میُرُو

رک : میرا نیز میرے ، اپنا ، خود کا ۔

میروتی

آہستہ روی ، خرام ناز

میرُوئی

قدیم مصر کے شہر میرو سے منسوب ، میرو شہر کا نیز دوسری صدی قبل ِمسیح کا ایک رسم الخط ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں میرو کے معانیدیکھیے

میرو

meroमेरो

وزن : 22

میرو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بیماری کا نام جو میرو مکھی کے کیڑے سے مویشیوں اور بکریوں میں پیدا ہوتی ہے جس میں کھال کے اندر گلٹیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔
  • میرو مکھی (رک) کا کیڑا جو مویشیوں میں جسم کے اندر یا بالوں میں پیدا ہوتا ہے اور کمر پر چمڑے کے نیچے گلٹیاں پیدا کرتا ہے ، یہ کیڑا کھال میں سانس لینے کے لیے جگہ جگہ خراش یا سوراخ پیدا کر دیتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

میرو کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میرو)

نام

ای-میل

تبصرہ

میرو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone