تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"middle class" کے متعقلہ نتائج
middle class کے لیے اردو الفاظ
middle class کے اردو معانی
اسم
- متوسط طبقہ
- درمیانی طبقہ
- سماجی اعتبار سے سب سے اونچے اور سب سے نچلے طبقوں کا درمیانی طبقہ
- لوگوں کا وہ طبقہ جس کے بارے میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ اوسط درجے کے سماجی درجے، تعلیمی پس منظر، مالی رتبے اور معیار زندگی کا حامل ہے
- (برطانوی) وہ طبقہ جو روایتی طور پر رئیسوں اور مزدوروں کے طبقوں میں درمیانی حیثیت رکھتا ہے
صفت
- متوسط طبقے کا، اس سے متعلق یا اس کی خصوصیات کا حامل، خاص طور پر سماجی متوسط طبقے یا بورژوا سے متعلق
middle class के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुतवस्सित तबक़ा
- दरमियानी तबक़ा
- समाजी ए'तिबार से सबसे ऊँचे और सबसे निचले तबकों का दरमियानी तबक़ा
- लोगों का वो तबक़ा जिसके बारे में ये समझा जाता है कि औसत दर्जे के समाजी दर्जे, ता'लीमी पस-मंज़र, माली रुत्बे और मे'यार-ए-ज़िंदगी का हामिल है
- (बर्तानवी) वो तबक़ा जो रिवायती तौर पर रईसों और मज़दूरों के तबकों में दरमियानी हैसियत रखता है
विशेषण
- मुतवस्सित तबक़े का, उससे मुत'अल्लिक़ या उसकी ख़ुसूसियात का हामिल, ख़ास तौर पर समाजी मुतवस्सित तबक़े या बोरझ़वा से मुत'अल्लिक़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (middle class)
middle class
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔