تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"middy" کے متعقلہ نتائج

middy

بول چال: midshipman.

muddy

گَدْلا

midday

دوپَہر

مُدَّعائِیَّہ

(قواعد) ایسا جملہ جس میں مطلب بیان کیا گیا ہو ۔

مادِّیَّتی

مادّے کو ماننے والا ، مادّیت پرست.

مادِّیَت

جسمانیت، جسمیت، وہ نظریہ جس کی رُو سے سوائے مادّے کے دنیا میں کوئی جوہر موجود نہیں ہے

مادِّیات

مادیت (رک) کی جمع ، مادّی چیزیں اور مخلوقات.

muddyheaded

کند ذہن

مُدَّعِیَّہ

دعویٰ کرنے والی عورت، دعوے دار عورت، قانون: نالش کرنے والی عورت، مستغیثہ

مُدّعِیانَہ

مدعی کی طرح، دعویٰ کرنے کے انداز میں ، دعوے دار کی مانند ، ادعائی طرز کا

مُدَّعِیَّت

مدعی بننا ، مدعی یا دعوے دار ہونے کی حالت یا عمل ،اِدّعا ، دعوے داری ۔

مُدَّعِیّان

دعوے دار

مادِّیَّت پَسَنْد

مادّہ پرست ، مادے کو ماننے والا ، دہریہ.

مادِّیَّت پَسَنْدی

مادّہ پرستی ، دہریت.

مادِّیَّت پَسَنْدانَہ

مادّے کو ماننے والوں کی طرح نیز مادّیت کا قائل.

middy کے لیے اردو الفاظ

middy

ˈmɪd.i

middy کے اردو معانی

اسم

  • (بول چال) زیرِ تربیت ملاح یا جہاز راں
  • ملاحوں کے سے کالر والا ڈھیلا بلاوز جو اکثر کمر سے نیچے تک ہوتا ہے اور جس کے نچلے حصے میں چوڑی پٹی یا تہ لگی ہوتی ہے، اسے عموماً بچے یا نوعمر لڑکیاں پہنتی ہیں

middy के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (बोल-चाल) ज़ेर-ए-तरबियत मल्लाह या जहाज़-राँ
  • मल्लाहों के से कालर वाला ढीला ब्लाउज़ जो अक्सर कमर से नीचे तक होता है और जिसके निचले हिस्से में चौड़ी पट्टी या तह लगी होती है, उसे 'उमूमन बच्चे या नौ-'उम्र लड़कियाँ पहनती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (middy)

نام

ای-میل

تبصرہ

middy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone