تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیخی" کے متعقلہ نتائج

مِیخی

میخ (رک) سے منسوب ، کیل سے مشابہ ، کیل کی شکل کا ، کیل جیسا

مِیخی رُوپَیَّہ

وہ روپیہ جس میں سوراخ کر کے چاندی نکال لیں اور اس میں سیسہ بھر دیں

مِیخیں

کیلیں، کھونٹیاں

مِیخیں ہِلْنا

گاڑی ہوئی کیلوں کا ڈھیلا پڑ جانا ؛ بنیادیں ہل جانا ، لرز اُٹھنا ۔

مِیخی جانا

کیل ٹھونکنا ، ہاتھ پاؤں میں کیل گاڑنا ، مصلوب کیا جانا نیز باندھا جانا ؛ پابند کرنا ۔

مِیخیں گاڑْنا

کیلیں ٹھونکنا ، کھونٹیاں پیوست کرنا ، چومیخا کرنا ، مصلوب کرنا ۔

ہَزار مِیخی

چھنال، عام طوائف، بازاری عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیخی کے معانیدیکھیے

مِیخی

miiKHiiमीख़ी

وزن : 22

مِیخی کے اردو معانی

صفت

  • میخ (رک) سے منسوب ، کیل سے مشابہ ، کیل کی شکل کا ، کیل جیسا
  • میخ سے سوراخ کیا ہوا ، میخ سے سوراخ کر کے کچھ بھرا ہوا

मीख़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें मेख से छेद किया गया हो

مِیخی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیخی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیخی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words