تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِیل کا پَتَّھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِیل کا پَتَّھر کے معانیدیکھیے
مِیل کا پَتَّھر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سنگ میل ، کوس یا میلوں کے نشان کا پتھر ۔
شعر
بے زباں بھی تو بتا دیتا ہے منزل کا پتا
طے کراتا ہے سفر میل کا پتھر خاموش
احساس تھکن کا مجھے پل بھر نہیں ہوتا
رستے میں اگر میل کا پتھر نہیں ہوتا
جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہے
آنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا
English meaning of miil kaa patthar
Noun, Masculine
- milestone
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِیل کا پَتَّھر)
مِیل کا پَتَّھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔