Search results
Saved words
Showing results for "miim ahmad kii girah"
Meaning ofSee meaning miim ahmad kii girah in English, Hindi & Urdu
مِیم اَحْمَد کی گِرَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (تصوف) وہ راز جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے اسم گرامی یعنی احمد کے میم میں ہے (یہ محض شاعروں کا تخیل ہے اور کوئی ٹھوس منطقی بات نہیں ہے نہ ہی اس کی کوئی شرعی دلیل ہے) نعت گو شعرا نے اس مضمون کو طرح طرح سے برتا ہے مثلاً یہ کہ یہ احد کی گود میں محبوب کا سر یعنی میم ہے یا یہ کہ مثیت کا میم ہے اور احد نے فرق ظاہر کرنے کے لیے اپنے نام میں اضافہ کر کے محبوب کا یہ نام رکھ دیا یا یہ کہ احد اور احمد ونوں ایک ہیں صرف خالق اور مخلوق میں فرق کرنے کے لیے "ممکن" کا میم بڑھا دیا گیا ہے.
Showing search results for: English meaning of meem ahmad kee girah, English meaning of mim ahmad ki girah
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (miim ahmad kii girah)
miim ahmad kii girah
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone