تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِینا و جام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِینا و جام کے معانیدیکھیے
مِینا و جام کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- پیالہ و صراحی، شراب کا سامان، شراب کے برتن
شعر
نہ ہو فریفتۂ ساغر و خم مغرب
وطن کی خاک سے مینا و جام پیدا کر
بزم میں لٹ رہے تھے مینا و جام
اور عادت کا وہ خراب بھی تھا
مینا و جام دیکھ کے خوش ہوگا محتسب
سمجھے گا وہ کھلی ہوئی کلیاں گلاب کی
English meaning of miinaa-o-jaam
Noun, Masculine, Singular
- goblet and glass of wine, the essential of wine
मीना-ओ-जाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- प्याला और सुराही, शराब का सामान, शराब के बर्तन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِینا و جام)
مِینا و جام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔