تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیر مَنزِل" کے متعقلہ نتائج

مِیر مَنزِل

وہ شخص جو قافلے یا لشکر کے آگے آگے قیام کے سامان اور انتظام کے لیے چلتا تھا ، قافلے کے پڑاؤ کے امور کا منتظم

مِیر مَنزِلی

میر منزل (رک) کا کام یا عہدہ ، قافلے سے پہلے پہنچ کر ٹھہرنے کا انتظام کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیر مَنزِل کے معانیدیکھیے

مِیر مَنزِل

miir-e-manzilमीर-ए-मंज़िल

وزن : 2222

مِیر مَنزِل کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ شخص جو قافلے یا لشکر کے آگے آگے قیام کے سامان اور انتظام کے لیے چلتا تھا ، قافلے کے پڑاؤ کے امور کا منتظم
  • (مجازاً) میر قافلہ

شعر

English meaning of miir-e-manzil

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a quarter master general, leader of destination, overseer of the halting-places,
  • (Metaphorically) the leader of caravan, quartermaster-general

मीर-ए-मंज़िल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह कर्मचारी जो सेना के पहुँचने से पहले पड़ाव पर पहुँचकर ठहरने आदि की सब प्रकार की व्यवस्था करता था
  • (लाक्षणिक) काफिले का सरदार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیر مَنزِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیر مَنزِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words