تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیراثی" کے متعقلہ نتائج

مِیراثی

میراث پانے والا، وارث

وہ مِیراثی حَیران جَہاں بیل نَباشَد

میراثی کی نظر میں وہ محفل محفل نہیں جہاں پیسے نہ ہوں (ڈومنیاں پیسے مانگتے وقت کہتی تھیں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیراثی کے معانیدیکھیے

مِیراثی

miiraasiiमीरासी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: وَرَثَ

مِیراثی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: میراثی جو فصیح ہے.
  • میراث پانے والا، وارث
  • میراث تقسیم کرنے والا
  • میراث سے متعلق، نیز موروثی، جدّی، پُشتی، آبائی، میراث میں ملی ہوئی چیز، عادت یا خصوصیت وغیرہ
  • وہ شخص، جس کے باپ دادا سے کوئی کام چلا آتا ہو
  • وہ شخص، جس کا موروثی پیشہ گانے کا ہو، گوّیا، ڈوم، مطرب

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مِیراثی

رک: میراثی جو فصیح ہے.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of miiraasii

Noun, Masculine

  • a hereditary folk singer

Adjective

  • inherited, hereditary

मीरासी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार के मुसलमान भाँड़ जो प्रायः पंजाब में रहते हैं
  • गाने बजाने वालों की बिरादरी
  • मुसलमानों में एक जाति या समुदाय।

विशेषण

  • मुसलमानों की एक जाति विशेष जो गाने-बजाने का काम करती है।

مِیراثی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیراثی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیراثی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone