تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیْثاقِ لَکھنَؤ" کے متعقلہ نتائج

مِیثاق

۱۔ عہدنامہ ، عہد و پیماں ، قول و قرار ، اقرار مدار ، وعدہ ؛ معاہدہ (عموماً سیاسی) ۔

مِیثاقی

میثاق (رک) سے منسوب یا متعلق ، معاہدے پر مبنی ، معاہداتی عہد و پیماں کا ؛ (مجازاً) جس کی واپسی کا عہد کیا گیا ہو ۔

مِیثاق آدَم

وہ اقرار جو اﷲ تعالیٰ نے حضرت آدم ؑ سے لیا تھا کہ وہ اﷲ تعالیٰ کی خود اطاعت کریں گے اور دوسروں سے اطاعت کرائیں گے ؛ مراد: میثاق ازل (رک) ۔

مِیثاقِ ثَلاثَہ

مِیثاقِ مَدِینَہ

(تاریخ) آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کا عہد نامہ جو ان کی مدینہ تشریف آوری کے آغاز میں قریشی اور مدنی مسلمانوں کے درمیان طے پایا ، یہ معاہدہ واضح طور پر دو حصوں میں تقسیم ہے پہلے حصے میں صرف مسلمانوں کے باہمی تعلقات اور حقوق و فرائض کی نشان دہی کی گئی ہے جبکہ دوسرے حصے میں اہل اسلام اور یہود اور دیگر اہل مدینہ کے باہمی تعلقات ، حقوق و فرائض اور دیگر اہم امور کا ذکر ہے ۔

مِیثاق لینا

عہد لینا ، وعدہ لینا ، قول و قرار لینا ۔

مِیثاقِ اَربَعَہ

وہ معاہدہ جو ۱۹۲۲ء میں برطانیہء عظمیٰ ، ریاست ہائے متحدہ امریکا ، فرانس اور جاپان (چاروں) کے مابین بحرالکاہل کے متعلق ہوا تھا

مِیثاق اَزَلی

رک : میثاق ازل ۔

مِیثاق چُکانا

وعدہ پورا کرنا ، تکمیل عہد کرنا ۔

مِیثاقِ عُبُودِیَت

بندگی کا عہد ؛ مراد : میثاق ازل جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مِیثاقِ اَزَل

قرآن میں مذکور وہ عہدِبندگی جو اﷲ تعالیٰ نے روزِ ازل تمام ارواح سے لیا تھا ، پیمانِ الست ، میثاقِ الست ۔

مِیثاقِ مِلّی

مِیثاقِ اَلَست

رک : میثاق ازل جو زیادہ مستعمل ہے ۔

عَہْدِ مِیثاق

پکّا وعدہ، پختہ عہد، مضبوط وعدہ

شَبِ مِیثاق

ازل کی رات یعنی آفریشِ کائنات سے پہلے کا زمناہ جبکہ ارواح نے اقرار کیا تھا کہ اللہ تعالیٰ ان کا رب ہے.

روزِ مِیثاق

رک : روزِ ازل.

یَومِ مِیثاق

قول و قرار کا دن ، وعدہ ازل ، میثاق ازل ، قرآن میں مذکورہ وہ عہد بندگی کا دن جب اللہ تعالیٰ نے تمام ارواح سے قول اور وعدہ لیا تھا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیْثاقِ لَکھنَؤ کے معانیدیکھیے

مِیْثاقِ لَکھنَؤ

miisaaq-e-lakhna.uuमीसाक़-ए-लखनऊ

وزن : 222212

موضوعات: سیاسیات

مِیْثاقِ لَکھنَؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سیاسیات) وہ معاہدہ، جو دسمبر۱۹۱۶ء میں ہندوستان کے شہر لکھنؤ میں سیاسی مفاہمت کے لئے مسلم لیگ اور کانگریس کے درمیان ہوا اور جس میں مسلمانوں کے حق نیابت، نمائندگی کے تناسب اور کسی فرقے پر اثر انداز ہونے والے کسی قانون یا قرارداد پر عمل درآمد کی بابت اُصول طے پایا تھا، اس کے روحِ رواں قائداعظم محمد علی جناح تھے

English meaning of miisaaq-e-lakhna.uu

Noun, Masculine

  • between All India Muslim League and Indian National Congress
  • Lucknow Pact of

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیْثاقِ لَکھنَؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیْثاقِ لَکھنَؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone