تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیٹھا بول" کے متعقلہ نتائج

مِیٹھا بول

نرم بات، اچھا کلام، پیار بھرے الفاظ، نرمی اور ملائمت کی بات، مہربانی اور شفقت سے پر گفتگو، پیار بھری بات

مِیٹھا بول بولنا

ثبت کر دہر میں نام اپنا ، جیسے لکھی ہو کوئی تحریر پکی نیک عمل کا اجر بھی نیک ہوگا، میٹھا بول بولو توتاثیر پکی

مِیٹھا بولنا

نرمی اور ملائمت سے بات کرنا ، مہربانی اور شفقت سے گفتگو کرنا ، نرمیٔ کلام اور شیریں زبانی سے پیش آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیٹھا بول کے معانیدیکھیے

مِیٹھا بول

miiThaa-bolमीठा-बोल

وزن : 2221

مِیٹھا بول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نرم بات، اچھا کلام، پیار بھرے الفاظ، نرمی اور ملائمت کی بات، مہربانی اور شفقت سے پر گفتگو، پیار بھری بات

English meaning of miiThaa-bol

Noun, Masculine

  • sweet words, eloquence

मीठा-बोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मधुर शब्द, नर्म बात, प्यार भरे शब्द, कोमल बात, दयालु शब्द, मेहरबानी और शफ़क़त से भरी बात चीत, प्यार भरी बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیٹھا بول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیٹھا بول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words