تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیٹھی مِیٹھی باتیں کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مِیٹھی مِیٹھی باتیں کَرنا

خوش گفتاری سے پیش آنا، مٹھارمٹھار کر باتیں کرنا، مزے مزے کی اور لطف آمیز باتیں کرنا، چاپلوسی کرنا، شیریں اور مزے دار گفتگو کرنا

مِیٹھی مِیٹھی باتیں ہونا

میٹھی میٹھی باتیں کرنا (رک) کا لازم ، مزے مزے کی باتیں ہونا ۔

مِیٹھی مِیٹھی باتیں

شیریں باتیں، پیار کی باتیں، خوش گوار اور مزیدار گفتگو، نیز خوشامد، چاپلوسی کی باتیں

مِیٹھی باتیں کَرنا

نرمی سے بولنا ، مزے کی باتیں کرنا ، شیریں کلامی اور فصاحت سے بات چیت کرنا ۔

مِیٹھی باتیں

دلچسپ اور اچھے بول ، مزے کی باتیں ، شیریں سخن ۔

کَھٹّی مِیٹھی باتیں

۔(ہندو) سخت سُست بُری بھلی باتیں۔

مِیٹھی چِکنی باتیں

نرم و ملائم باتیں ، دلچسپ باتیں ؛ (مجازاً) کسی کو پھانسنے والی باتیں ۔

کَھٹّی مِیٹھی باتیں سُنْنا

بُری بھلی باتیں سہنا، سخت و سست سننا.

مِیٹھی بات کَرنا

اچھی بات کرنا ، پسندیدہ گفتگو کرنا ، دل خوش کن بات کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیٹھی مِیٹھی باتیں کَرنا کے معانیدیکھیے

مِیٹھی مِیٹھی باتیں کَرنا

miiThii miiThii baate.n karnaaमीठी मीठी बातें करना

محاورہ

مِیٹھی مِیٹھی باتیں کَرنا کے اردو معانی

  • خوش گفتاری سے پیش آنا، مٹھارمٹھار کر باتیں کرنا، مزے مزے کی اور لطف آمیز باتیں کرنا، چاپلوسی کرنا، شیریں اور مزے دار گفتگو کرنا

मीठी मीठी बातें करना के हिंदी अर्थ

  • ۔ख़ुशगुफ़तारी से पेश आना। शीरीं और मज़ेदार गुफ़्तगु करना।
  • ख़ुशगुफ़तारी से पेश आना, मिठार मिठार कर बातें करना, मज़े मज़े की और लुतफ़ आमेज़ बातें करना , चापलूसी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیٹھی مِیٹھی باتیں کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیٹھی مِیٹھی باتیں کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words