تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِیزان پَٹ جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِیزان پَٹ جانا کے معانیدیکھیے
مِیزان پَٹ جانا کے اردو معانی
- (مجازاً) متحد الرّاے ہونا ، رائے ملنا ، ہم خیال ہونا
- (مجازاً) معاملہ بننا ، موافقت ہوجانا ، تعلقات استوار رہنا ۔
- ترازو کا بھرجانا ؛ (مجازاً) سودا طے ہونا ، سودا ہونا ، بھاؤ بننا
मीज़ान पट जाना के हिंदी अर्थ
- ۳۔ (मजाज़न) मुत्तहिद अलर्रए होना, राय मिलना, हम-ख़याल होना
- ۱۔ तराज़ू का भर जाना , (मजाज़न) सौदा तै होना, सौदा होना, भाव बनना
- ۲۔ (मजाज़न) मुआमला बनना, मुवाफ़िक़त होजाना, ताल्लुक़ात उस्तिवार रहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِیزان پَٹ جانا)
مِیزان پَٹ جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔